Kerala CM Oath Ceremony: کیرالہ میں نئی حکومت کا آغاز آج، وی ڈی ستیشن وزیر اعلیٰ کے عہدے کا لیں گے حلف
دوسری جانب اتحادی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کو نئی حکومت میں پانچ وزارتیں ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جن ناموں پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے،
Queen of Fruits ‘Noorjahan’ Mango: دنیا کا سب سے بڑا آم ’نور جہاں‘: ایک آم کی قیمت 3000 روپے تک، بازار میں آنے سے پہلے ہی امیروں نے ایڈوانس کرا لی بکنگ
مدھیہ پردیش کے علی راجپور میں پیدا ہونے والے بڑے سائز اور خوشبودار آم ’نور جہاں‘ کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو گئی ہے۔ اس کے ایک ہی پھل کی قیمت 3000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ جانیے اس خاص آم کی پوری کہانی۔
Eid-Ul-Adha Moon Not Sighted: ماہِ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 28 مئی 2026 کو ہوگی: امارتِ شرعیہ ہند
امارتِ شرعیہ ہند کی جانب سے ماہِ ذی الحجہ 1447 ہجری کے چاند سے متعلق اہم اعلان جاری کیا گیا ہے۔ رویتِ ہلال کمیٹی امارتِ شرعیہ ہند کی میٹنگ آج بعد نمازِ مغرب امارتِ شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر، 1 بہادر شاہ ظفر مارگ، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت نائب امیرِ شریعت صوبہ دہلی مولانا مفتی ذکاوت حسین قاسمی نے کی۔
Dr. Dinesh Sharma Address to BJP Workers: بی جے پی ایک تنظیمی بنیادوں پر قائم جماعت، جہاں کارکن اور نظریہ سب سے اہم: ڈاکٹر دنیش شرما
راجیہ سبھا رکن اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے لکھیم پور ضلع میں منعقدہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کارکن تربیتی مہم پروگرام کے تحت تربیتی اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کارکنان سے خطاب میں کئی اہم باتوں کا تذکرہ کیا۔
Amit Shah Inaugurates Automated Milk Processing Plant: امت شاہ نے گاندھی نگر میں آٹومیٹگ مِلک پروسیسنگ پلانٹ کا کیا افتتاح، روزانہ ڈھائی لاکھ لیٹر دودھ پروسیسنگ کی صلاحیت
مرکزی وزیر تعاون امت شاہ نے اتوار کے روز گاندھی نگر کے دشیلا علاقے میں مدُھر ڈیری کے نئے تعمیر شدہ ملک پروسیسنگ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مویشی پالنے والی خواتین نے امت شاہ کا استقبال کیا۔
APCR Holds State Conference: اے پی سی آر مدھیہ پردیش نے بھوپال میں منعقد کی ریاستی کانفرنس، نفرت اور ناانصافی کے خلاف متحد ہوکر جدوجہد کی اپیل
اے پی سی آر کی مدھیہ پردیش یونٹ نے بھوپال میں کامیابی کے ساتھ ریاستی کانفرنس منعقد کی۔ اس کانفرنس میں وکلا، اساتذہ، سماجی کارکنان، علماء، طلبہ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور ریاست کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے محروم طبقات کے افراد نے شرکت کی۔
Million Minds Tech Park: امت شاہ نے احمد آباد میں ’ملین مائنڈس ٹیک پارک‘ اور ’گنیش ریئل اسٹیٹ مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ‘ کا کیا افتتاح
اس موقع پر گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور امت شاہ کی قیادت میں گجرات ترقیاتی سیاست کو قومی نظریے میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست اب آئی ٹی، انوویشن اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے نئے دور میں داخل ہو رہی ہے۔
Bhojshala Temple: بھوج شالہ-کمال مولا کمپلیکس سے متعلق ہائی کورٹ فیصلے کے بعد پوجا اور ہون، مسلم فریق کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کی تیاری
واضح رہے کہ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں کہا تھا کہ متنازع بھوج شالہ-کمال مولا کمپلیکس بنیادی طور پر راجہ بھوج کی بھوج-پرمار سلطنت کے دور کا دیوی واگ دیوی (سرسوتی) کا مندر ہے۔ عدالت نے ASI کے 2003 کے اس حکم کو بھی جزوی طور پر منسوخ کر دیا، جس کے تحت مسلم برادری کو جمعہ کے روز وہاں نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔
سابقہ حکومتوں نے مسلمانوں کو نقصان پہنچایا، موجودہ حکومت اسلام کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے، جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کی اختتامی اجلاس میں مولانا ارشد مدنی کا بڑا بیان
جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کے دوروزہ اجلاس میں صدرمولانا ارشد مدنی نے کہا کہ مسلمان نہ جھکا ہے اورنہ کبھی جھکے گا۔ پہلے مسلمان ہی فرقہ پرستوں کے نشانہ پرتھا اب اسلام بھی نشانہ پرہے۔ موجودہ وقت میں مسلمان نہیں، دستورہنداورجمہوریت خطرے میں ہیں۔ مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ ابھی پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن ہوئے، بطورخاص مغربی بنگال اور آسام میں کھلے عام انتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اشتعال انگیزیاں کی گئیں اور مسلمانوں کو کھلے عام دھمکیاں بھی دی گئیں، الیکشن جیت لینے کے بعد بھی دھمکیوں کا یہ مذموم سلسلہ جاری ہے۔
Murder Mystery Solved: کیمور کی خوفناک مرڈر مسٹری سے پردہ اٹھ گیا! 4 سر کٹی لاشوں کا راز بے نقاب، قاتل بھائیوں نے قتل کی وجوہات بھی بتا دیں
بہار کے کیمور (رام گڑھ) میں 4 سر کٹی لاشوں کی گتھی پولیس نے سلجھا لی ہے۔ جائیداد کے تنازع اور مبینہ ظلم و ستم سے تنگ آ کر سگے بھائیوں نے دو بچوں سمیت 4 افراد کا قتل کر دیا تھا اور لاشوں کو دریائے درگاوتی میں پھینک دیا تھا۔ ’آنگن واڑی ڈریس‘ سے ملے سراغ نے اس سنسنی خیز قتل کا راز فاش کر دیا۔





