Bharat Express

علاقائی

روس دورے پر پہنچے وزیراعظم مودی سے اسدالدین اویسی نے مطالبہ کیا کہ انہیں جنگی علاقے میں پھنسے ہندوستانیوں کا موضوع بھی ولادیمیر پتن کے سامنے اٹھانا چاہئے۔

این ایس  کے شائع کردہ ایک ْجریدہ کے مطابق۔ جموال 2004 کے متعلق اصولوں کے مطابق  پکڑے گئے ہر غیر قانونی تارکین وطن کے لئے، چار غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے ہیں۔

کانگریس لیڈر نے کہا، "یہاں ایک بڑا سانحہ ہوا ہے۔ اس بار مجھے توقع تھی کہ حالات بہتر ہوں گے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ حالات بہتر نہیں ہوئے ہیں۔

اگر بہار کی بات کریں تو نتیش کمار نے ریاست میں نو نئے ہوائی اڈوں، دو بجلی کے پروجیکٹ، دو دریائی پانی کے پروجیکٹ اور 7 نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کے لیے گرانٹ کا مطالبہ کیا ہے

جموں کے کٹھوعہ علاقے میں دہشت گردوں نے فوج کی گاڑی پرحملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی۔ ہندوستانی فوج کے جوانوں نے بھی اس کا منہ توڑ جواب دیا۔

اسمبلی میں فلورٹسٹ پاس کرنے کے بعد اب ہیمنت سورین حکومت کی کابینہ میں توسیع کی جا رہی ہے۔ جے ایم ایم کی طرف سے بسنت سورین، دیپک برووا، حفیظ الحسن انصاری، بے بی دیوی، متھلیش ٹھاکر، بیدناتھ رام کو جگہ دی گئی ہے۔

پرینکا گاندھی نے لکھا، 'سیکڑوں لوگوں کی جانیں گئیں۔ ہزاروں لوگ ریلیف کیمپوں میں رہ رہے ہیں لیکن مرکز کی بی جے پی حکومت نے نہ تو امن بحال کرنے کے لیے کوئی مثبت پہل کی اور نہ ہی وزیر اعظم نے منی پور کا دورہ کیا۔

نیٹ یوجی سی پیپرلیک کا معاملہ میں ایک طرف سی بی آئی جانچ چل رہی ہے اورکئی گرفتاریاں ہوچکی ہیں تووہیں اس کی سماعت سپریم کورٹ میں بھی ہو رہی ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ عرضی گزارکو وزارت برائے خواتین واطفال میں سکریٹری اور اے ایس جی ایشوریہ بھٹی کے سامنے اپنے خیالات پیش کرنے کی اجازت دے رہی ہے۔ اس کے ساتھ عدالت نے سکریٹری سے درخواست کی کہ وہ اس معاملے کو پالیسی کی سطح پر دیکھیں اورتمام فریق سے بات کرنے کے بعد فیصلہ کریں کہ آیا اس معاملے میں کوئی مثالی پالیسی بنائی جا سکتی ہے۔

موسلا دھار بارش کے باعث آٹگاؤں میں ریلوے ٹریک کے ساتھ کی مٹی بھی بہہ گئی۔ حکام نے بتایا کہ شاہ پور میں تقریباً 12 مکانات جزوی طور پر منہدم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ بھیونڈی تعلقہ میں 40 گھروں میں پانی داخل ہوا اور گوٹے پاڑا میں ایک کچے مکان کو بھی نقصان پہنچا۔