West Bengal Counting Observers Dispute: آبزرور نامزدگی معاملے میں ٹی ایم سی کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے کہا- الیکشن کمیشن کو افسر کے انتخاب کا حق
مغربی بنگال میں ووٹوں کی گنتی سے پہلے، ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے ووٹوں کی گنتی کے آبزرور (مبصر) تنازعہ سے متعلق سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ کپل سبل نے دلیل دی کہ ڈی ای او کا نوٹس تاخیر سے موصول ہوا اور ہر بوتھ پربے ضابطگیوں کا امکان ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو افسریا اہلکار منتخب کرنے کا اختیار ہے۔
Sandeep Pathak FIR News: بی جے پی میں شامل ہوئے عام آدمی پارٹی کے باغی رکن پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک کے خلاف پنجاب میں دوایف آئی آر، جلد ہوگی گرفتاری!
ذرائع کے مطابق، سندیپ پاٹھک کے خلاف غیرضمانتی دفعات کے تحت دوایف آئی آردرج کی گئی ہیں۔ حالانکہ ان ایف آئی آرکے بارے میں ابھی کوئی اورجانکاری سامنے نہیں آئی ہے۔
Amit Shah’s ‘White Revolution’ Master Plan in Kargil: کرگل میں امت شاہ کا ’سفید انقلاب‘ والا ماسٹر پلان! 25 کروڑ کی لاگت سے بنے گا ہائی ٹیک ڈیری پلانٹ
کرگل میں 25 کروڑ کی لاگت سے جدید ڈیری پلانٹ کا آغاز، کسانوں کو براہِ راست فائدہ ملے گا۔ شمسی توانائی، ڈیجیٹل ادائیگی اور موبائل لیب کے ذریعے لداخ کے ڈیری سیکٹر میں بڑی تبدیلی طےہے۔
Petrol-Diesel Prices: تیل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی جاری کیں نئی قیمتیں، جانیے آپ کے شہر میں کتنی آئی تبدیلی
سرکاری تیل کمپنیوں نے صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں اپڈیٹ کر دی ہیں۔ جہاں کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وہیں ریٹیل ایندھن کے محاذ پر عام آدمی کے لیے کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں، اس کی مکمل معلومات یہاں دیکھیں۔
West Bengal Election 2026 Re Poll: بنگال میں کھیلا ابھی باقی ہے!.. ڈائمنڈ ہاربر اور مگرہاٹ ویسٹ کے 15 بوتھوں پر آج کیوں ہو رہی ہے دوبارہ ووٹنگ؟
الیکشن کمیشن نے بنگال میں 15 بوتھوں پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیا ہے، جہاں بے ضابطگیوں کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔ ڈائمنڈ ہاربر اور مگرہاٹ ویسٹ میں سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری ہے، جبکہ فالٹا ای وی ایم تنازع پر فیصلہ ابھی باقی ہے۔
Today’s Weather Update: موسم کا ’مکس ویج‘ موڈ! دہلی میں آج شدید گرمی، کل سے ہوگی موسلا دھار بارش، جانیے آپ کے شہر کا حال
آج 2 مئی کو دہلی-این سی آر میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچنے کے امکانات ہیں، لیکن اتوار (3 مئی) سے 5 مئی تک موسلا دھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا۔ مدھیہ پردیش کے 21 اضلاع میں آندھی اور بارش کا ییلو الرٹ جاری ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔
Massive Fire at Kalyan’s Barave Dumping Ground: مہاراشٹر کے کلیان کے باراوے ڈمپنگ گراؤنڈ میں بھیانک آگ، فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع پر موجود
ابتدائی معلومات کے مطابق شدید گرمی اور ڈمپنگ گراؤنڈ میں موجود خشک کچرے کے باعث آگ نے تیزی سے خطرناک شکل اختیار کر لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مکمل طور پر آگ پر قابو پانے میں ابھی مزید وقت لگ سکتا ہے۔
Gujarat Foundation Day: اینٹی انکمبنسی کو پرو انکمبنسی میں بدلنے کی مثال گجرات نے قائم کی: وزیر اعظم نریندر مودی
نریندر مودی نے 1990 کی دہائی کے آخر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت گجرات سیاسی عدم استحکام اور سماجی تناؤ کا شکار تھا اور بہت سے لوگوں کو خدشہ تھا کہ ریاست دوبارہ سنبھل نہیں پائے گی۔
Bridge Collapses in Jammu’s Bantalab: جموں کے بن تالاب میں پل گرنے سے ایک ہلاک، کئی مزدور ملبے تلے دبے، ریسکیو آپریشن جاری
عینی شاہدین کے مطابق پل کا ایک حصہ اس وقت اچانک منہدم ہو گیا جب اس کی مرمت کا کام جاری تھا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسی دوران ایک گاڑی کے گزرنے سے ڈھانچہ کمزور ہو کر گر گیا، جس کے باعث مزدور ملبے تلے دب گئے۔
Prime Minister Narendra Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کا مہاراشٹر ڈے پر خط، دیویندر فڑنویس کو دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی نے لوک مانیہ تلک، ویر ساورکر اور سنت روایتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان عظیم شخصیات نے مہاراشٹر کی روح کو تشکیل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ سال مہاراشٹر کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ کئی تاریخی شخصیات اور واقعات کی یاد اس سے جڑی ہوئی ہے،





