Bharat Express

علاقائی

اگنی ویر اسکیم سے متعلق مرکزی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اس اسکیم سے متعلق گزشتہ کافی دنوں سے تنازعہ ہورہا ہے اور اپوزیشن اس ختم کرنے کا مطالبہ کررہا ہے۔

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شاندار شادی 12 جولائی کو ممبئی میں مکیش امبانی کے ورلڈ جیو سینٹر میں ہوگی۔ اس کے بعد 13 جولائی کو منعقد ایک تقریب  ہوگی اور 14 جولائی کو ایک شاندار استقبالیہ ہے۔

عدالت نے کہا کہ بچوں کی خودکشی ایک بہت سنگین سماجی مسئلہ ہے۔ اس کو روکنے کے لیے مرکزی وزارت صحت کو ہدایت کی گئی کہ وہ عدالت کو ملک میں خودکشی کو روکنے سے متعلق اٹھا ئے گئے گئے اقدامات سے آگاہ کرے۔

بی جے پی رکن اسمبلی راجیشور سنگھ مسلسل سروجنی نگر علاقے میں تعلیم کو فروغ دینے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ اسکولوں میں اسمارٹ کلاسیز شروع کروانے سے متعلق بہترلیب کی تعمیرکرائی جا رہی ہے۔

ای ڈی کے داخل کردہ جواب کے بعد ہائی کورٹ نے عرضی گزار کے وکیل کو جواب داخل کرنے کے لیے چار ہفتے کا وقت دیا ہے۔

سندیپ پاٹھک نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے  ہوئے کہا کہ، "عدالت نے اپنے حکم میں صاف لکھا ہے کہ ای ڈی یہ بتانے میں ناکام رہی ہے کہ پوری رقم کہاں سے آئی اور کہاں گئی۔

ملک کی نمو اور ترقی  آبادی کی حرکیات سے مربوط ہے۔ مقصد یہ ہے  کہ دونوں یعنی قومی اور ذیلی قومی  سطح پر تولیدی صلاحیت کی متبادل سطحوں کو قائم رکھا جائے اور ان کا متبادل تلاش کیا جائے۔

فلم اداکارہ اور سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا کے خلاف درج ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ سے راحت ملی ہے۔ اس معاملے کی حتمی سماعت پیر کو ہی مکمل ہو گئی تھی جس کے بعد کہا جا رہا تھا کہ فیصلہ آج آ سکتا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ بلاک ایجوکیشن آفیسر کی رپورٹ کے مطابق 15 اساتذہ نشے کی حالت میں اسکول آتے ہوئے پائے گئے، 4 کی ایک سے زیادہ بیویاں ہیں اور 9 کافی عرصے سے اسکول نہیں آرہے ہیں۔ ان تمام 28 اساتذہ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

سابق آئی اے ایس افسرمنیش ورما کوجے ڈی یومیں بڑی ذمہ داری ملی ہے۔ نتیش کمارنے ان کو پارٹی کا قومی جنرل سکریٹری بنایا ہے۔ آرسی پی سنگھ کے بعد منیش ورما دوسرے ایسے آئی اے ایس افسر ہیں، جونتیش کمارکی پسند ہیں۔