Bharat Express

علاقائی

عمر عبداللہ نے کہا، "جموں و کشمیر میں صورتحال معمول کے مطابق نہیں ہے۔ کیا یہاں حالات 1996 سے بھی بدتر ہیں؟ اگر اس کا جواب ہاں ہے تو پھر انہیں انتخاب نہیں کروانے چاہئے۔

این آئی اے کی ایک ٹیم گھات لگائے مقام پر پہنچ گئی ہے اور تحقیقات میں پولیس ان کی مدد کر رہی ہے۔ فوج، جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور پیرا کمانڈو اہلکار دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے علاقے کی آباد بستیوں اور جنگلوں میں تلاشی لے رہے ہیں۔

تعزیہ کو محرم کے مہینے کی 10 تاریخ کو سپرد خاک کیا جاتا ہے۔ 9 اور 10 محرم الحرام کو مسلم کمیونٹی کے لوگ روزہ رکھتے ہیں اور عبادت کرتے ہیں، اسی دن کو یوم عاشورہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس سال عاشورہ 17 جولائی 2024 کو ہوگا۔

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 22 جولائی سے شروع ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن لوک سبھا میں 2024-25 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔ یہ مودی حکومت کی تیسری میعاد کا پہلا بجٹ ہوگا۔

Manish Sisodia Bail Hearing: عام آدمی پارٹی کے لیڈرمنیش سسودیا تقریباً 16 ماہ سے جیل میں بند ہیں۔ دہلی شراب پالیسی میں انہیں گزشتہ سال فروری میں گرفتار کیا گیا تھا۔

پیپرلیک معاملے میں سی بی آئی اب تک 11 افراد کوگرفتارکرچکی ہے۔ جانچ ایجنسی نے 2 دن پہلے پٹنہ سے ایک امیدوارسمیت 2 مزید افراد کوگرفتارکیا تھا۔ وہیں اس کی طرف سے معاملے میں اب تک 6 ایف آئی آردرج کرائی جاچکی ہیں۔ 

پچھلے سال بڑے سیلاب میں اندرا پرستھ بس ڈپو اور ڈبلیو ایچ او کی عمارت کے درمیان نالے پر لگا ریگولیٹر ٹوٹ گیا تھا۔ نالے پر لگے ریگولیٹر ٹوٹنے سے نالے کا پانی بیک فلو ہو رہا تھا۔

اتراکھنڈ میں اسی سال مارچ میں یونیفارم سول کوڈ (یوسی سی) کو نافذ کردیا گیا تھا۔ یوسی سی کواسمبلی سے فروری میں منظورکیا گیا تھا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا، جب کہ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا۔

بھینسیں چراتے ہوئے آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مغل سرائے کوتوالی کے کنڈا کلا گاؤں میں بھی گنگا کے کنارے آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔