Bharat Express

علاقائی

رانچی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): جھارکھنڈ کے ایک درجن سے زائد اضلاع میں ان دنوں ہاتھیوں کے مختلف جھنڈ بستیوں میں جان و مال کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ان کی دہشت سے پریشان لوگ معاوضے اور امداد کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر آ رہے ہیں۔ ہزاری باغ ضلع کے دارو …

بھارت ایکسپریس /شردھا والکر کے قتل کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں بھی قتل کا ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پولیس نے تقریباً چھ روز قبل ایک لڑکی کی لاش برآمد کی جس کے کئی ٹکڑے کیے گئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

بھارت ایکسپریس/ اترپردیش کے متھرا ضلع میں یمنا ایکسپریس وے کے کنارے سرخ رنگ کے سوٹ کیس میں لڑکی کی لاش ملنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ سارا معاملہ غیرت کے نام پر قتل سے جڑا ہوا ہے۔ دراصل، دہلی کے بدر پور تھانے کے تحت مولڑبندکی رہنے والی 22 سالہ آیوشی کو اس …

ممبئی-بنگلور ہائی وے پر ایک پل کے قریب 48 گاڑیاں ایک ٹرک سے ٹکرا گئیں۔ حادثے میں ان گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ ان میں سے کئی کی حالت سنگین بتائی جارہی  ہے۔ یہ اتوار کی شام اس وقت ہوا جب کنٹینر پل کے قریب ڈھلان سے اترتے ہوئے کنٹرول …

سون بھدرا، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  سون بھدرا کے رابرٹس گنج کوتوالی علاقے کے کسمہا گاؤں میں جمعہ کی شام کنویں میں گرنے سے دو حقیقی بہنوں کی موت ہو گئی۔ دونوں کنویں کے قریب کھیل رہیں  تھی کہ دونوں کے  پاؤں پھسلے اور کنویں میں گر گئیں۔ کوتوالی انچارج بالمکند مشرا نے بتایا کہ …

علی گڑھ، 18 نومبر (بھارت ایکسپریس):  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں کرکٹ میچ کے دوران معمولی جھگڑے کے بعد بی ٹیک سول کے ایک کشمیری طالب علم کو ہم جماعت نے بلے سے سر پر وار کر دیا۔  جس کی وجہ سے وہ طالب علم شدید زخمی ہو گیا۔  زخمی طالب علم …

سری نگر، 18 نومبر (بھارت ایکسپریس):  سیکورٹی ایجنسیوں نے تحقیقات کے دوران پایا ہے کہ سابق کشمیری صحافی مختار بابا مقامی صحافیوں کے خلاف حالیہ دہشت گردی کی دھمکیوں کے پیچھے ماسٹر مائنڈ ہے۔ دھمکیوں کے بعد پانچ کشمیری صحافیوں نے استعفیٰ  دیا تھا۔ جس کے بعد سیکورٹی ایجنسی  نے تحقیقات کی جس میں اس …

اندور، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): اندور میں تین طلاق کا معاملہ سامنے آیا ہے۔  ایک شوہر نے معمولی بات پر بیوی کو طلاق (تین طلاق) دے دی۔اس کے بعد بیوی سے بولا کہ وہ اس  سے حلالہ (دوسری شادی) کرائے گا۔  پولیس نے ملزم شوہر کے ساتھ ساس اور سسر کے خلاف بھی مقدمہ درج …

دہرادون، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتراکھنڈ کی سیاست میں زبردستی تبدیلی مذہب کے معاملے پر کافی ہنگامہ ہوا ہے۔  دریں اثنا، اتراکھنڈ حکومت نے اس معاملے کو لے کر بڑا فیصلہ لیا ہے۔  حکومت نے جبری تبدیلی کو روکنے کے لیے کابینہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کیا ہے۔  کابینہ کے اجلاس میں تبدیلی مذہب …

گورکھپور، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): گورکھپور ضلع کے شاہ پور تھانہ کے گھوسی پوروا علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔  اس شخص اور اس کی دو بیٹیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد …