AAP Congress Alliance: عام آدمی پارٹی دہلی میں اکیلے لڑے گی اسمبلی انتخابات، کانگریس کے ساتھ نہیں ہوگا کوئی اتحاد
لوک سبھا انتخابات کے لیے دہلی کے علاوہ گجرات، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں بھی اتحاد بنائے گئے تھے۔ دہلی، گجرات اور ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کو ایک بھی سیٹ نہیں ملی۔
Lok Sabha Elections Result 2024: مہاراشٹر میں کانگریس کے لیے بڑی خوشخبری ، اس رکن پارلیمنٹ نے دیا حمایت
مہاراشٹر کی سانگلی لوک سبھا سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے والے وشال پاٹل کو 5 لاکھ 71 ہزار 666 ووٹ ملے۔ انہوں نے بی جے پی کے سنجے پاٹل کو 1 لاکھ 53 ووٹوں سے شکست دی۔
Lok Sabha Elections Result: شرد پوار خیمہ نے نتیش کمار کے لیے وزیر اعظم کے عہدے کی وکالت کی؟ کہا، آپ کو این ڈی اے میں کیا ملے گا؟
اس بار این ڈی اے کو پورے ملک میں لوک سبھا انتخابات میں سیٹوں کا بڑا نقصان ہوا ہے۔ اس اتحاد نے کل 292 سیٹیں جیتی ہیں۔ جبکہ انڈیا الائنس کو 234 سیٹیں ملی ہیں۔
Rahul Gandhi on Stock Market: وزیراعظم مودی اور امت شاہ نے اسٹاک خریدنے کا مشورہ کیوں دیا؟ راہل گاندھی نے کیا جے پی سی جانچ کا مطالبہ
راہل گاندھی نے اسٹاک مارکیٹ گرنے سے متعلق نریندر مودی اورامت شاہ پربڑے الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے دونوں لیڈران کے کردارکی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Maharashtra Lok Sabha Election Result: شرد پوار خیمہ کا بڑا دعوی، ‘مودی حکومت کا اگلے پانچ سالوں تک برقرار رہنا ناممکن ‘
مہاراشٹر میں بھی این ڈی اے کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ گرینڈ الائنس میں شامل تین پارٹیوں - بی جے پی، شندے دھڑے کی شیو سینا اور اجیت پوار کی این سی پی کو کل 17 سیٹیں ملی ہیں۔
لوک سبھا الیکشن کے نتائج، نفرت اورتقسیم کی سیاست کے خلاف مینڈیٹ: جماعت اسلامی ہند کا بڑا دعویٰ
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہندوستان کا آئین ایک فلاحی ریاست کا تصورپیش کرتا ہے، جس میں تمام شہریوں کی بھلائی کی ضمانت دی گئی ہے۔ ہمارے آئین کے اہداف میں سماجی انصاف اورعوام میں مضبوط بھائی چارے کو فروغ دینے کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔
Kangana Ranaut slapped: چندی گڑھ ایئرپورٹ پر کنگنا رناوت کو تھپڑرسید، سی آئی ایس ایف ملزم گرفتار
ذرائع کے مطابق کسان تحریک کے دوران میں کنگنا کے بیان سے پریشان سی آئی ایس ایف کی خاتون ملازم کلوندر کور نے اداکارہ کو تھپڑ مار دیا۔ اس وقت کلوندر کور کمانڈنٹ کے کمرے میں بیٹھی ہیں۔
Jammu and Kashmir: کون ہیں انجینئر رشید؟ جیل میں رہتے ہوئے عمرعبداللہ کو الیکشن میں ہرایا
انجینئر رشید غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت تہاڑجیل میں بند ہیں اوراس لوک سبھا الیکشن میں جموں و کشمیرکی بارہمولہ سیٹ سے جیت گئے ہیں۔
Lok Sabha Elections Result 2024: تیسری دفعہ حلف لینے دیجئے پھر ہم۔۔۔ وزیر اعظم کا ذکر کر تے ہوئے سنجے راؤت نے کیا اشارہ دیا؟
مہاراشٹر کے لوک سبھا انتخابات میں اس بار این ڈی اے کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ بی جے پی کی قیادت والی مہاوتی کو اس الیکشن میں صرف 17 سیٹیں ملی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مہاوکاس اگھاڑی کی کارکردگی شاندار رہی۔
Rajasthan Lok Sabha Election Result 2024: راجستھان بی جے پی میں بڑی تبدیلی کی آہٹ، لیڈروں کو دہلی کیاگیا طلب
اگرچہ بی جے پی کی شکست کی کئی وجوہات ہیں، لیکن ذات پات کی مساوات کو نظر انداز کرنا اور کئی جگہوں پر غلط امیدواروں کا انتخاب اس کی شکست کی ایک بڑی وجہ تھی۔





