Once you’re calm, express your concerns: گرمیوں میں اس قدر غصہ کیوں آتا ہے؟ ہم اس کو کیسے کنٹرول کر سکتے ہیں ؟ کریں یہ عمل
امریکا کے ایریزونا ریسرچ سینٹر میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے لوگ غصے میں آکر سڑک پر گاڑیوں کے ہارن بجانا شروع کردیتے ہیں، بعض اوقات لوگ غصے کی وجہ سے آپس میں لڑنا بھی شروع کردیتے ہیں۔
Akhilesh Yadav resigns from MLA Post: اکھلیش یادو نے دیا استعفیٰ، کرہل اسمبلی کی سیٹ چھوڑ کر پارلیمنٹ میں قنوج کی کریں گے نمائندگی
سماجوادی پارٹی کے قومی صدراکھلیش یادو نے کرہل اسمبلی حلقہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ اب قنوج لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ رہیں گے۔
Road Accident in Hardoi: اتر پردیش کے ہردوئی میں دردناک حادثہ، ریت سے بھرا ٹرک الٹنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کی موت
سبھی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
Pawan Kalyan Takes Oath: ساؤتھ کے سپر اسٹار پون کلیان بنے ڈپٹی سی ایم، پی ایم مودی نے دیا آشیرواد
پون کلیان 2 ستمبر 1968 کو باپٹلا، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے۔ 55 سالہ پون کلیان اپنی فلموں کے ذریعے لوگوں کے دل جیت چکے ہیں۔ اداکار نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1996 میں کیا۔ وہ بنیادی طور پر تیلگو سنیما کا ایک بڑا چہرہ ہیں۔
Ajay Rai targets BJP: ’’یوپی کی عوام نے بی جے پی کے تمام نعروں کی نکال دی ہوا…‘‘، کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے کا بی جے پی پر سخت نشانہ
کانگریس ایم ایل اے آرادھنا مشرا مونا نے کہا کہ بی جے پی نے 370 کے نام پر ووٹ مانگے۔ جموں میں کسی بھی امیدوار نے اپنے نشان پر انتخاب نہیں لڑا۔ یوپی نے ان کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔
Chandrababu Naidu Oath Ceremony: چندرا بابو نائیڈو نے وزیراعظم مودی کی موجودگی میں چوتھی بار آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا، نتیش کمار نہیں ہوئے شامل
چندرا بابو نائیڈو نے آج یعنی 12 جون کو آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ نائیڈو نے وجے واڑہ کے کیسرپلّی آئی ٹی پارک میں 11 بجکر 27 منٹ پرحلف لیا۔ چندرا بابو نائیڈو چوتھی بار ریاست کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ حلف برداری تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی شامل ہوئے۔
NEET Exam Result: این ای ای ٹی کے امتحان کو لے کر طلباء اور والدین کا جنتر منتر پر احتجاج، امتحان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ
فزکس والا کے سی ای او الکھ پانڈے کی طرف سے این ای ای ٹی امتحان سے متعلق دائر عرضی پر بدھ کو سپریم کورٹ سے جلد سماعت کی درخواست کی جا سکتی ہے۔
Massive fire breaks out at Dombivli: ممبئی سے متصل شہر ڈومبیولی کی ایک کیمیکل کمپنی میں لگی شدید آگ، کئی کلومیٹر دور سے دکھائی دے رہا ہے دھواں
گزشتہ مہینے 23 مئی کو امودن کیمیکلز پرائیویٹ لمیٹڈ میں کئی دھماکے ہوئے تھے۔ اس واقعے میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ انڈو امائنز لمیٹڈ اس جگہ سے 300 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
Delhi Water Crisis: پانی پر جنگ! دہلی حکومت سے ناراض سپریم کورٹ، پوچھا- آپ نے بربادی روکنے کے لیے کیا کیا؟
عدالت نے ہماچل پردیش حکومت کے وکیل سے سوال کیا کہ کیا ہریانہ کو روزانہ 137 کیوسک اضافی پانی دیا جاتا ہے یا نہیں۔ ساتھ ہی سپریم کورٹ کے تبصرہ پر دہلی حکومت کے وکیل نے کہا کہ ہم نے بہت سے قدم اٹھائے ہیں۔
Ragging Cases: ‘پہلے کمرے میں بلایا اور پھر…’، 4 سینئرز کو جونیئرس کی ریگنگ کرنے پر کالج سے نکال دیا گیا
ٹانڈہ میڈیکل کالج (ٹی ایم سی) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 جون کی شام کو کچھ سینئر طلباء نے ایم بی بی ایس جونیئر ٹرینی طلباء کو بوائز ہاسٹل کے کمرہ نمبر 108 میں بلایا اور بعد میں ان کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کی۔





