Bharat Express

علاقائی

اس بار دہلی میں سردی کی لہر دیر سے شروع ہوئی ہے۔ 2022  میں سردی کی پہلی لہر 18 د سمبر کو ریکارڈ کی گئی تھی۔

Madhya Pradesh: استقبالیہ خطاب میں کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کی وزیر یشودھرا راجے سندھیا نے کہا کہ ریاست وزیر اعلی چوہان کی قیادت میں کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نے اس حقیقت کو پوری طرح نظر انداز کر دیا کہ 12 اکتوبر 1968 کو شاہی عیدگاہ ٹرسٹ نے شری کرشنا جنم استھان کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ نے اتر پردیش سنی وقف بورڈ کی واضح منظوری کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا۔

وزیر اعظم نے سکھ گرو گووند سنگھ کے صاحبزادوں کی شہادت کو یاد کرتے ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا تھا۔ جس میں لکھا تھا، 'ویر بال دیوس پر ہمیں صاحبزادوں اور ماتا گجری جی کی ہمت یاد آتی ہے

یوپی کے بلند شہر ضلع کے علماء نے اعلان کیا ہے کہ اگر شادیوں میں گانا گانا اور ناچنا ہو گا تو وہ شادیاں نہیں کرائیں گے

یہ الزام ہے کہ وینوگوپال دھوت نے مبینہ طور پر نیو پاور میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی تھی ۔جب ویڈیوکان گروپ کو 2012 میں آئی سی آئی سی آئی بینک سے 3,250 کروڑ روپے کا قرض ملا تھا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں اتوار کو سینکڑوں کشمیری طلباء نے ایک کشمیری اسکالر کی مبینہ پٹائی کے خلاف احتجاج کیا۔ ایک احتجاجی طلباء کے حوالے سے اطلاع  ملی ہے کہ یونیورسٹی کے کچھ طلباء صبح 11 بجے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے اور کشمیر کے ایک پی ایچ ڈی اسکالر نے ان سے کہا کہ وہ طلباء کو پریشان نہ کریں

شردھا واکراب اس دنیا میں نہیں ہے۔ اس کے لیے آفتاب اپنے ہی موبائل سے شردھا کے دوستوں کو ٹیکسٹ کرتا تھا۔یہی نہیں آفتاب نے شردھا کے کریڈٹ کارڈ کا بل بھی ادا کیا تھا تاکہ کریڈٹ کارڈ کمپنی اس کی تحقیقات نہ کرے

آگرہ کے بعد کووڈ کا دوسرا کیس اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں سامنے آیا ہے۔ دراصل دبئی جانے والے ایک نوجوان نے اپنا ٹیسٹ کروایا اور اس کی رپورٹ کووڈ پازیٹو آئی ہے

ریاستی حکومتیں ایندھن کی قیمتوں پر اپنا VAT لگاتی ہیں، اس لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔