Delhi’s air quality is very poor:دہلی کی ہوا کا معیار ‘بہت خراب’
قومی دارالحکومت میں ہوا کا معیار ہفتہ کو مسلسل تیسرے دن 369 کے AQI کے ساتھ 'انتہائی خراب' زمرے میں رہا۔
New rates of petrol and diesel released, know what is the price of oil in your city:پیٹرول اور ڈیزل کے نئے ریٹ جاری، جانیں آپ کے شہر میں تیل کی قیمت
تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ نئی قیمت کے مطابق آج دہلی میں ایک لیٹر پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
DMRC:نئے سال کے موقع پر مسافر راجیو چوک میٹرو اسٹیشن سے باہر نہیں نکل سکیں گے، ڈی ایم آر سی نے ایڈوائزری جاری کی
میڈیا رپورٹ کے مطابق 31 دسمبر کی رات 9 بجے کے بعد راجیو چوک میٹرو اسٹیشن سے باہر نکلنا بند کر دیا جائے گا۔ میٹرو نے یہ فیصلہ بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے دہلی پولیس کے مشورے پر فیصلہ لیا گیاہے
Vande Bharat Express :مغربی بنگال میں وندے بھارت ایکسپریس کے پروگرام میں ’جے شری رام‘ کی گونج، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی برہم
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو منانے کی کوشش کرتے ہوئے وزیر ریلوے کو بھی بار بار اسٹیج پر بیٹھنے کی درخواست کرتے ہوئے دیکھا گیا، جسے ممتا بنرجی نے ٹھکرا دیا
Covid Cases in India:ہندوستان میں کووڈ کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر 243 نئے کیسز سامنے آئے
اس وقت اگر ہم کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھیں تو اس کی رفتار تھوڑی سست ہو سکتی ہے۔ لیکن اس وقت 3609 ایکٹو کیسز ہیں۔ وزارت صحت کی ویب سائٹ کے مطابق، فعال کیسز کل انفیکشن کا صرف 0.01 فیصد ہیں۔ کورونا کی ہفتہ وار مثبت شرح 0.16 فیصد ہے۔
Rishabh Pant:رشبھ پنت کے سر میں دو کٹ ، گھٹنے میں چوٹ ،بی سی سی آئی نے جاری کیا بیان
رشبھ پنت کے حادثے پر ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری جئے شاہ کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رشبھ پنت کو حادثے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، بورڈ اہل خانہ اور اسپتال سے مکمل رابطے میں ہے اور انہیں بہترین علاج فراہم کرنے کی کوششیں جاری ہیں
Narendra Modi:ماں کو دی مکھ اگنی ، کچھ گھنٹے بعد ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا مغربی بنگال کو کئی بڑے تحفے
وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کولکتہ میں وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی اور اسے قوم کے نام وقف کیا
Heeraben Modi:وزیراعلیٰ پنجاب،پرینکا گاندھی، ملکارجن کھڑگے اوردیگر لیڈروں نے پی ایم مودی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ کیاکہ خدا وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے خاندان کو ہیرا بین کے دکھ کا سامنا کرنے کی طاقت دے
Rishabh Pant:رشبھ پنت کارکی سڑک حادثے کا شکار، سر اور پیر میں لگی شدید چوٹیں
عینی شاہدین کے مطابق رشبھ کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔ بڑی مشکل سے آگ پر قابو پایا گیا
Heeraben :پی ایم مودی کی ماں ہیرا بین کا 100 سال کی عمر میں انتقال ، جذباتی ہوئے پی ایم
اس دوران پی ایم مودی ماں ہیرا بین کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر میٹنگ کے دوران کہی گئی بات کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے