Kanjhawala Case: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی پولیس سے رپورٹ طلب کی، خاتون افسر کو سونپی کمان
Delhi Crime News: دہلی پولیس کو صبح تقریباً 4 بجے سلطان پوری کے کنجھاولا مین روڈ پر نیم برہنہ حالت میں ایک لڑکی کی لاش پڑی ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ لڑکی کی جسم پر ہر جگہ گھسیٹنے کے نشان تھے۔
New Year Party: نئے سال کے جشن میں خوب چھلکا جام ، نوئیڈا میں 31 دسمبر کی رات لوگوں نے 9 کروڑ کی پی شراب
اس کے ساتھ ہی محکمہ ایکسائز نے بھی کئی مقامات پر کارروائی کی ہے۔ کارروائی کی بات کرتے ہوئے محکمہ ایکسائز نے بھی غیر قانونی شراب کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔
Delhi Sultanpuri Accident: دہلی میں لڑکی کو گھسیٹ کر لے جانے والی کار کی سیٹ پر ایف ایس ایل ٹیم کو خون کے نشان نہیں ملے
Kanjhawala Girl Accident: فورنسک سائنس لیباریٹری (ایف ایس ایل) کے ذرائع نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ بنیلو کار کا جائزہ لینے کے بعد اتوار کی صبح ایف ایس ایل افسران کو کار کے اندر یا اس کی سیٹوں پر خون کے دھبے نہیں ملے۔
Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں ہجوم نے کیا چرچ پر حملہ، ایس پی زخمی
موصولہ اطلاعات کے مطابق نارائن پور ضلع کے کچھ علاقوں میں سرو آدیواسی سماج اور مذہب تبدیل کرنے والے گاؤں والوں کے درمیان تنازعہ کی صورتحال ہے۔ ا
Mukhtar Ansari: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے سنائی سزا، سپریم کورٹ نے مختار انصاری کی سزا پر لگائی روک
گزشتہ سال ستمبر میں ہائی کورٹ نے انصاری کو اس کیس میں بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے مشاہدہ کیا کہ ٹرائل کورٹ نے جیلر کے شواہد کو مکمل طور پر نظر انداز کیا اور صرف اس کے جرح پر غور کیا۔
UP Nikay Chunav: شہری بلدیاتی انتخابات سے متعلق یوپی حکومت کی عرضی پر 4 جنوری کو سماعت کرے گی سپریم کورٹ
الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی حکومت کی طرف سے شہری بلدیاتی انتخابات میں او بی سی کے ریزرویشن کے لیے 5 دسمبر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کو رد کر دیا ہے۔ SC/ST کے علاوہ دیگر سیٹوں کو عام سمجھا جائے گا۔
Delhi Kanjhawala Accident:سلطان پوری تھانے کے باہر مشتعل افراد کا مسلسل احتجاج، پولیس کی بھاری فورس تعینات
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجیروال نے کہا کہ ملزمین چاہئے جتنے بھی رسوخ والے کیوں نا ہوں انہیں کڑی سزا ضرور ملے گی
Indian student wins Ambassador of Change award in Australia:ہندوستانی طالب علم نے جیتا آسٹریلیا میں ایمبیسڈر آف چینج کا ایوارڈ
ایک ہندوستانی طالب علم کو آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کینبرا نے ایک طالب علم کے سرپرست کے طور پر اس کے شاندار کام کے لیے ایمبیسڈر آف چینج کے طور پر تسلیم کیا ہے
Suryanagari Express: راجستھان میں سوریہ نگری ایکسپریس کے 14 ڈبے پٹری سے اترے، 24مسافر زخمی
راجستھان میں پالی ضلع کے بوما دڈا گاوں کے پاس پیر کی صبح تقریباً ساڑھے تین بجے سوریہ نگری سپر فاسٹ ٹرین پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کے 3 ڈبے پلٹ گئے، جبکہ 11 ڈبے پٹری سے اترگئے
One patient died of corona in Uttarakhand, 3 new cases were found:اتراکھنڈ میں کورونا سے ایک مریض کی موت، 3 نئے کیسز آئےسامنے
کورونا ورژن BF.7 پوری دنیا کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ بھارت بھی اس حوالے سے الرٹ موڈ میں ہے۔ اتراکھنڈ میں نئے سال 2023 کے آغاز میں ہی کورونا کے تین کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ایک مریض کی موت بھی ہوئی ہے