BJP-RSS Tension: اندریش کمار کے بیان سے آرایس ایس کی کنارہ کشی، کل موہن بھاگوت اور سی ایم یوگی کی ہوگی ملاقات
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ نے قومی ایگزیکٹیو کے رکن اندریش کمارکے بیان سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ اندریش کمارنے بی جے پی کی سیٹیں کم ہونے کے پیچھے تکبر کو وجہ بتاتے سوال اٹھایا تھا۔
Massive fire breaks out at Kolkata’s Acropolis Mall: کولکتہ کے ایکروپولس مال میں شدید آتشزدگی، بھڑک رہی ہے آگ، خوفناک ہے منظر، 15 فائر انجن موقع پر موجود
فائر حکام کو شبہ ہے کہ آگ مال کی چوتھی منزل پر واقع فوڈ کورٹ میں لگی۔ آگ لگنے کے فوری بعد مال کا بجلی کا کنکشن کٹ کر دیا گیا۔ فائر فائٹرز نے دھواں نکالنے کے لیے شیشے کے کئی پینل توڑ دیے ہیں۔
Rupauli by-election 2024: جے ڈی یو نے روپولی ضمنی انتخاب میں کلادھر پرساد منڈل کو بنایا اپنا امیدوار، اس سیٹ پر 10 جولائی کو ہونی ہے ووٹنگ
روپولی ایم ایل اے بیما بھارتی نے آر جے ڈی کے ٹکٹ پر پورنیہ سے لوک سبھا الیکشن لڑا تھا۔ حالانکہ، انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ انتخابات سے کچھ ہی دن پہلے وہ جے ڈی یو چھوڑ کر آر جے ڈی میں شامل ہوگئی تھیں۔
Accident in Garhwa: جھارکھنڈ کے گڑھوا میں دردناک حادثہ، تیز رفتار ٹرک نے آٹو کو کچلا، پانچ ہلاک، متعدد زخمی
بتایا جا رہا ہے کہ ٹرک کی رفتار بہت تیز تھی۔ دوسری طرف، آٹو میں بھی گنجائش سے زیادہ لوگ تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مہلوکین اور زخمیوں کے لواحقین اسپتال پہنچ گئے۔ کئی عوامی نمائندے بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
Swati Maliwal vs Bibhav Kumar: دہلی ہائی کورٹ نے سواتی مالیوال حملہ کیس میں ویبھو کمارکی ضمانت کی درخواست پر دہلی پولیس سے کیا جواب طلب
اس سے قبل تیس ہزاری کورٹ نے ویبھو کمارکی کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ جس کے خلاف ویبھو کمار نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے ۔دہلی پولیس نے 18 مئی کو ویبھو کمارکی کو گرفتار کیا تھا۔
Pawan Khera On Indresh Kumar: آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے بی جے پی کو کہا مغرور تو کانگریس کا آیا پہلا رد عمل ، جانئے کیا کہا؟
بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے اندریش کمار نے کہا تھا کہ جو پارٹی رام کی پوجا کرتی تھی، وہ مغرور ہو گئی، ایسے میں وہ 2024 کے انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی، جسے اقتدار ملنا چاہیے تھا، اسے روک دیا گیا۔
Elgar Parishad-Maoist links case: عدالت نے مہیش راوت کی عبوری ضمانت کی عرضی پر این آئی اے سے مانگا جواب، 21 جون کو ہوگی سماعت
راؤت کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل مہر دیسائی نے کہا کہ یہ عبوری ضمانت کی درخواست ان کی دادی کی موت کے بعد داخل کی گئی ہے تاکہ پروگرام میں شرکت کے لیے گڈچرولی جا سکیں۔
BJP-RSS Tension: اچانک بی جے پی پر کیوں حملہ آور ہوگئی آرایس ایس؟ سوربھ بھاردواج نے کردیا بڑا دعویٰ
بی جے پی اور آرایس ایس کے درمیان زبردست ٹکراؤ دیکھنے کومل رہا ہے۔ آرایس ایس کے لیڈر مسلسل بی جے پی کے خلاف بیان بازی کررہے ہیں۔
NEET Paper Leak Case: سپریم کورٹ نے این ٹی اے کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست دائر کرنے والے طلبا سے مانگا جواب
جمعرات کو منظور کیے گئے اپنے حکم کے پیش نظر، عدالت عظمیٰ نے NTA کو ہائی کورٹس میں زیر التوا گریس مارکس کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی منتقلی سے متعلق اپنی درخواست واپس لینے کی اجازت دی۔
Lok Sabha Election Result 2024: یوپی میں بی جے پی کے عہدیدارن نے کیا گمراہ، بی جے پی میٹنگ سے باہر آئی بڑی خبر
لوک سبھا الیکشن 2024 میں یوپی میں بی جے پی کو ملی ہارکی وجہ تلاش کی جارہی ہے، اس سے متعلق لکھنؤ میں میٹنگ ہوئی۔ اس میں ہارے ہوئے امیدواروں نے لفافہ بند شکایتیں کی ہیں۔





