Jammu and Kashmir: کشمیری نژاد اعجاز احمد آہنگر کون ہیں؟ جسے وزارت داخلہ نے دہشت گرد قرار دیا
یہاں آئے دن دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں، فوج نے جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک انکاؤنٹر میں لشکر طیبہ کے تین دہشت گردوں کو مار گرایا تھا
Haldwani protest :سپریم کورٹ میں سنوائی آج، ہلدوانی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری، ہلدوانی کے 50 ہزار لوگوں کی زندگیوں پر لٹکی تلوار !
یہاں کے مکینوں کے ذہنوں میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ اس علاقے میں بغیر اجازت کے اسپتال اور اسکول کیسے بنائے جاسکتے ہیں۔ عابد شاہ خان، جو 60 سال سے زیادہ عرصے سے وہاں مقیم ہیں
UP Politics: گڈو جمالی اور عمران مسعود کے بعد عتیق کی بیوی… ایس پی کے ووٹ بینک میں نقب لگانے کا بی ایس پی کا ماسٹر پلان؟
ماہرین اسے دلت مسلم اتحاد کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ یوپی میں جہاں دلتوں کی آبادی 21 فیصد کے قریب ہے ۔وہاں مسلمانوں کی آبادی 19 فیصد ہے۔ جسے اگر ملایا جائے تو 40 فیصد بن جاتا ہے
Banda Accident: یوپی کے باندہ میں پیش آیا دہلی جیسا دردناک واقعہ ، ٹرک نے گھسیٹا اسکوٹی سوار خاتون کو 3 کلومٹرے تک
حادثہ کے وقت خاتون گھریلو سامان اور پٹرول خریدنے نکلی تھی۔ حادثے کے بعد ٹرک خاتون کو تقریباً تین کلومیٹر تک گھسیٹتا رہا
Petrol Diesel Price: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پیڑول ڈیزل کے ریٹ،جانیں آپ کے شہر میں کتنی قیمت پر فروخت ہورہا
آپ یہاں جان سکتے ہیں کہ آج ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کے لیے آپ کو کتنی قیمت ادا کرنی پڑے گی
Weather:دہلی میں پارہ 2.8 ڈگری تک گرا، محکمہ موسمیات نے جاری کیا ریڈ الرٹ
دہلی کے لودھی روڈ پر آج صبح 2.8 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ اس طرح دہلی کی آج کی صبح موسم کی سرد ترین صبح رہی
Delhi Sultanpuri Accident: نیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا، ملزمین کی کار کے کچھ دیر بعد گزرتی نظر آئی پی سی آر کی گاڑی
Delhi Kanjhawala Incident: دارالحکومت دہلی کے کنجھاولا علاقے میں نئے سال کی شب ہوئے سڑک حادثے میں ایک لڑکی کی موت کے معاملے سے متعلق ایک نیا سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آیا ہے۔ اس ویڈیو میں حادثے والے علاقے میں پولیس کی پی سی آر وین نظر آرہی ہے۔ معاملے سے متعلق سی سی ٹی وی ویڈیو میں حادثے کے بعد کار جس راستے سے گزری، اس راستے پر دہلی پولیس کی پی سی آر گاڑی نظر آئی۔
UPGIS 2023: گلوبل انویسٹرس سمٹ سے پہلے سرمایہ کاروں کی مدد کے لیے ممبئی پہنچے سی ایم یوگی، فلمی شخصیات سے بھی کریں گے ملاقات
معلومات کے مطابق، 5 جنوری کو وزیر اعلی یوگی کا دورہ صبح بینکرز اور فنٹیک سیکٹر سے وابستہ لوگوں کے ساتھ بات چیت کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس کے بعد وہ ممبئی روڈ شو میں شرکت کریں گے۔
Congress Leader Sonia Gandhi: سونیا گاندھی اسپتال میں داخل، اسپتال نے جاری کیا بلیٹن، بھارت جوڑو یاترا چھوڑ کر لوٹ آئیں پرینکا گاندھی
Congress Leader Sonia Gandhi: کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کو دہلی کے سرگنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس درمیان گنگا رام اسپتال کی طرف سے ان کا ہیلتھ بلیٹن جاری کیا گیا ہے۔ اسپتال کے چیئرمین (بورڈ آف منیجمنٹ) ڈاکٹر اجے سوروپ نے بدھ کے روز اس کی جانکاری دی۔
Irfan Solanki: انسپکٹر نے عرفان سولنکی کو گلے سے پکڑا، ایس پی ایم ایل اے برہم، دیکھیں ویڈیو
عرفان کے ساتھ 'دھکا مکی' کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں پولیس اہلکار عدالت کے باہر ایم ایل اے عرفان سولنکی کے ساتھ ہاتھا پائی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔