Bharat Express

علاقائی

کا کے دا ہوٹل صرف ہندوستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں مشہور یہ ہوٹل دہلی کے کناٹ پلیس میں مستقیم ہے۔  کوئی  کناٹ پلیس جائے اور کاکے دا ہوٹل کے بارے میں  نہ سنے ایسا مشکل ہی ہے ، اگر  آ پ یہ سوچ رہے ہیں کہ یہ بہت عالیشان ہوٹل ہوگا تو نہیں ،ایک بہت ہی چھوٹا سا ہوٹل ہے لیکن لوگوں  قطار انتہائی لمبی

لڑکی کون ہے، کہاں سے آئی اور یہاں تک کیسے پہنچی، اس کی ابھی تک کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔ فی الحال پولیس لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لاش پھینکنے کے امکان سے انکار کرتی نظر نہیں آ رہی ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ نوٹ بندی کا فیصلہ لیتے وقت اختیار کیے گئے عمل میں کوئی کمی نہیں تھی، اس لیے اس نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کی ضرورت نہیں تھی

اتراکھنڈ میں ہلدوانی ریلوے اسٹیشن کے قریب غیر مجاز کالونیوں میں رہنے والے 4000 سے زیادہ خاندانوں کو بے دخلی کے نوٹس دیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے جاری کردہ حکم کے بعد لیا گیا ہے

جموں و کشمیر کے رہنماؤں نے راجوری میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

شمالی مغربی بھارت کے زیادہ تر علاقوں میں ٹھنڈ کی لہر کی وجہ سےسردی میں اضافہ ہونے کی امید ہے۔ کئی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی

ملک کے چاروں میٹرو جیسے دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے    

وہیں اس معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے راج پورہ علاقے سے سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہتھیار چھیننے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

اس کار حادثے میں پنت کی جان بال بال بچی۔ انسانیت کی مثال قائم کرتے ہوئے، ہریانہ روڈ ویز کے ڈرائیور سنیل کمار اور کنڈکٹر پرمجیت پنت کی مدد کے لیے آگے آئے اور ان کی جان بچائی۔ ا

اسی عرصے میں، 1,209 مریض وبائی مرض سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کووڈ سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,45,238 ہو گئی ہے۔