RSS Defamation Case: راہل گاندھی کو مل گئی بڑی راحت، آرایس ایس لیڈر ہتک عزت معاملے میں بھیونڈی عدالت کا فیصلہ منسوخ
بامبے ہائی کورٹ نے آرایس ایس لیڈرہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کو راحت دی ہے۔ ہائی کورٹ نے ثبوت کے طورپرکچھ اضافی دستایزوں کی اجازت دینے والے بھیونڈی عدالت کے حکم کو منسوخ کردیا۔
Road accident in Andhra Pradesh: آندھرا پردیش میں سڑک حادثہ، بائیک پر سوار تین مہاجر مزدوروں کی موت
جمعہ کی صبح کرناٹک سے بھی ایسی ہی دردناک خبر آئی تھی۔ جہاں بس کو ایک طرف سے لاری نے زوردار ٹکر مار دی جس میں بس میں سوار 9 افراد کی موت ہو گئی۔ یہ خوفناک سڑک حادثہ کولار کے قریب نرساپور میں پیش آیا۔
Ghaziabad Crime: غازی آباد کے شالیمار گارڈن میں انکاؤنٹر، پولیس نے ایک شاطر بدمعاش کو پکڑا، آرمس ایکٹ کے تحت کئی مقدمات ہیں درج
پولیس نے بتایا کہ روی دہلی کے دلشاد گارڈن میں رہنے کا فائدہ اٹھاتا تھا اور غازی آباد آنے کے بعد جرائم کرتا تھا اور واپس دہلی میں داخل ہو جاتا تھا۔
Patan Bus Accident: گجرات کے پاٹن میں بس اور ٹرک کے درمیان زبردست تصادم، چار افراد ہلاک، تشویشناک حالت میں تین لوگ اسپتال میں داخل
گجرات کے مشہور سیاحتی مقام ساپوتارہ میں اتوار کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا تھا۔ سورت سے آرہی ایک لگژری بس ساپوتارہ گھاٹ کے قریب گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں دو بچوں کی موت ہو گئی تھی۔
Telangana School Lizard Case: تلنگانہ کے سرکاری اسکول کے کھانے میں ملی چھپکلی ، ایک درجن سے زائد بچے بیمار ،جانئے کیا ہے معاملہ؟
عہدیداروں نے بتایا کہ بقیہ 15 طلباء کو جانچ کے بعد مرکز صحت سے چھٹی دے دی گئی۔ میڈک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) نے بتایا کہ ناشتے میں چھپکلی پائے جانے کے بعد لاپرواہی برتنے والے باورچی..
Manusmriti Proposal Rejected in DU: دہلی یونیورسٹی میں نہیں پڑھائی جائے گی منو اسمرتی، لافیکلٹی کی تجویز مسترد
دہلی یونیورسٹی کی لا فیکلٹی نے منواسمرتی کو پڑھائے جانے کی تجویز پیش کی تھی۔ اسے مسترد کردیا گیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ نے خود اس بات کی جانکاری دی ہے۔
BJP MP Shudhanshu Trivedi: بی جے پی کے راجیہ سبھا ایم پی سدھانشو ترویدی کے گھر میں چوری، یوپی پولیس تفتیش میں مصروف
ہمانشو ترویدی کی یہ رہائش گاہ کئی مہینوں سے بند تھی۔ ترویدی خاندان اندرا نگر سے گومتی نگر میں بنے نئے مکان میں شفٹ ہو گیا تھا اور تب سے یہ گھر بند پڑا تھا۔ چوری کا یہ معاملہ غازی پور تھانے میں درج کیا گیا تھا۔
New Criminal Laws: نئے قوانین فوجداری قوانین انصاف سے متعلق معاملہ میں تبدیلی کا آغاز ، دہلی ہائی کورٹ
عدالت نے کہا کہ آئی پی سی کے تحت فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی کو لازمی قرار دیا گیا ہے، جنہیں عالمی سطح پر شواہد کی بہتر تفہیم اور جانچ کے لیے بہترین طریقوں کے طور پر قبول کیا جاتا ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے یمنا ندی کے کنارے تجاوزات کو ہٹانے کا دیاحکم، نوڈل افسر کی ہوئی تقرری
عدالت نے نوڈل افسر بھی مقرر کیا ہے۔ جو ایم سی ڈی، دہلی پولیس، ڈی ایم آر سی، آبپاشی اور فلڈ کنٹرول ڈپارٹمنٹ، پی ڈبلیو ڈی، دہلی آلودگی کنٹرول بورڈ اور محکمہ جنگلات کے حکام کے ساتھ تال میل کریں گے۔
Delhi High Court :دہلی ہائی کورٹ نے شادی شدہ خاتون کے 32 ہفتوں کے حمل کو ختم کرنے کی درخواست پر ایمس کی رپورٹ طلب
عدالت نے درخواست گزار کو طبی معائنے کے لیے جمعہ کو ایمس میڈیکل بورڈ کے سامنے حاضر ہونے کی ہدایت کی۔





