Bharat Express

علاقائی

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے منگل کے روز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان سے ملاقات کی تھی۔

پنجاب کانگریس کے لیڈر اور سابق وزیر من پریت سنگھ بادل نے بدھ پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

تریپورہ میں 16 فروری کو ووٹنگ ہوگی جبکہ ناگالینڈ اورمیگھالیہ میں 27 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 2 مارچ کو ہوگی۔

پروفیسر این آر بھانومورتی، وی سی، ڈاکٹر بی آرامبیڈکر اسکول آف اکنامک یونیورسٹی، بنگلور نے سماجی انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج ضرورت ہے کہ باٹم اپ اپروچ پر کام کیا جائے۔

یونیورسٹی آف انڈونیشیا کے انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ کے ڈائریکٹر پروفیسر ریاتو کبتھیا نے کہا کہ ہم سب وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

قومی دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا

کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے اس معاملے میں ٹویٹ کرکے بی جے پی سے کئی سوال پوچھے ہیں۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا، ‘یہ بی جے پی کے وی آئی پی چھوکرے ہیں! آپ کو ایئر لائن سے شکایت کرنے کی ہمت کیسے ہوئی؟

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ یوگی نے پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی کہا کہ نیپال سے لاش لانے کا خرچ بھی ریاستی حکومت برداشت کرے گی

جی 20 کے مندوبین نے سانچی استوپا کا دورہ کیا، اسے 'عالمی امن کی سرزمین' کے طور پر بیان کیا۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ وزیراعظم مودی 'پرڈراپ مور کراپ' کی اپیل کرکے پانی کے مکمل استعمال کے لئے پرعزم ہیں۔ ان کی قیادت میں ہندوستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔