Varun Gandhi News: ورون گاندھی نے خود کا موازنہ پنڈت نہرو سے کیا، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے بیان نے بڑھائی سیاسی ہلچل
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی کے کانگریس میں شامل ہونے کے سوال پر راہل گاندھی نے کہا کہ میں ان سے گلے مل سکتا ہوں، لیکن ان کے نظریے کو نہیں اپناسکتا۔
G-20 Conference in UP: یوپی کے سی ایم یوگی 20G- کی میزبانی سے پرجوش، تقریب میں نظر آئے گی گنگا جمنی تہذیب
چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں کو واضح طور پر ہدایت دی ہے کہ 2023 میں ہونے والی G20 چوٹی کانفرنس دنیا کے سامنے برانڈ اترپردیش کو متعارف کرائے گی۔
Nitish Kumar: وزیر تعلیم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نتیش کمار نے کہا مذہب کے معاملہ میں مداخلت کی ضرورت نہیں
بہار میں اس بیان کو لے کر اپوزیشن بی جے پی وزیر تعلیم سے معافی مانگنے اور انہیں کابینہ سے ہٹانے کے مطالبے پر اٹل ہے، وہیں عظیم اتحاد کا حصہ جے ڈی یو بھی اس بیان کو غلط قرار دے رہی ہے۔
Ashwini Choubey :اشونی چوبے پریس کانفرنس میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، کہا- نتیش حکومت نےمجھے مارنے کی سازش رچی ہے
اشونی چوبے کسانوں کی حمایت میں روزہ رکھ کر رو پڑیں۔ بہار کے سی ایم پر نشانہ لگاتے ہوئے اشونی چوبے نے کہا، “میں نتیش کمار سے پوچھتا ہوں کہ جن شرپسندوں کو پولیس اسٹیشن لایا گیا تھا
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی، نیوز چینل کی لانچنگ پروگرام کے لئے کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے پیر کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ سے ملاقات کی تھی۔
Bharat Jodo Yatra :پنجاب میں بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کی سیکورٹی میں لاپرواہی
راہل گاندھی کے قریب آتے ہی سیکورٹی اہلکار اور لیڈر حرکت میں آئے اور فوراً ہی اس شخص کو راہل گاندھی سے دورکیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد پنجاب میں راہل کی سیکورٹی کو لے کر کئی سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ اتنی سخت سیکورٹی میں یہ شخص راہل گاندھی کے قریب کیسے پہنچا؟
Remote Control:پنجاب کے لوگوں نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا اور آپ نے چنی کو… راہل گاندھی کے ’ریموٹ‘والے بیان پر بھگونت مان کی تردید
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا کہ راہل کو ایسے بے بنیاد بیانات دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ چیف منسٹر نے کہا کہ راہل گاندھی کو جمہوریت یا جمہوری وقار کے بارے میں کچھ کہنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے
Upendra Rai met CM Shivraj Singh Chouhan:بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کی، شیوراج سنگھ چوہان کو نیوز چینل کی لانچنگ پروگرام کے لیے مدعو کیا
سینئر صحافی اوپیندر رائے کی قیادت میں بہت جلد بھارت ایکسپریس نیوز چینل لانچ ہونے جا رہا ہے
Fuel Price in India: پٹرول و ڈیزل کی نئی قیمتیں ہوئیں متاثر ،جانئے آپ کے شہر میں کتنا مہنگا ہوا آئل
ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ 17 جنوری کو ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے
Cold Wave: دہلی یوپی سمیت شمالی ہندوستان میں سردی کی شدت برقرار ،دہلی این سی آر میں یلو الرٹ
18 سے 20 جنوری کے دوران جموں کشمیر، لداخ، مظفرآباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ دریں اثنا، دوسرا ویسٹرن ڈسٹربنس 20 سے 24 جنوری تک جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بارش اور برف باری کا باعث بن سکتا ہے