Supreme Court on Hate Speech Case: نفرت آمیز تقاریر پر سپریم کورٹ کے سخت موقف کے بعد کیا اس معاملے میں آئے گی کمی؟ ریاستی حکومتیں کریں گی اقدامات؟
Hate Speech Case: اس سے پہلے سپریم کورٹ نے نفرت آمیز تقاریر سے متعلق صرف دہلی، اتراکھنڈ اور یوپی حکومت کو یہ حکم دیا تھا۔
A K Sharma: وزیر اے کے شرما وزیر اعظم مودی کے نقش قدم پر!
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گجرات کے کروڑوں شہریوں کی خدمت کے لیے وقف سواگت پروگرام کو 20 سال مکمل ہو گئے ہیں، مجھے اب بھی پرانے تجربات سننے، پرانی یادوں کو تازہ کرنے کا موقع ملا۔
Ladli Behna Yojana: بہنوں کی زندگیوں کو بدلنا میری پہلی ترجیح– چیف منسٹر چوہان
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ بہنوں کی زندگی خوشیوں اور مسرتوں سے بھری ہو، ان کی زندگی میں کوئی مشکل نہ آئے، اس مقصد کے لیے ریاستی حکومت تمام جہتوں پر کام کر رہی ہے۔
Karnataka assembly election 2023: کھڑگے نے پی ایم مودی کو لے کر دیا متنازعہ بیان، امت شاہ برہم، کہا- کانگریسی کھو چکے ہیں دماغ
کرناٹک میں حکومت کے بارے میں، انہوں نے کہا کہ "کرناٹک میں مکمل اکثریت کے ساتھ بی جے پی کی حکومت بنائیں۔ نیچے بی جے پی کی حکومت، اوپر بی جے پی کی حکومت، ڈبل انجن والی مودی حکومت کرناٹک کو آگے لے جائے گی۔
Supreme Court: ریل سفر میں سینئر سیٹیزن کو سپریم کا جھٹکا،نہیں ملے گا چھوٹ میں فائدہ،جانیں پورامعاملہ
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس عدالت کے لیے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت درخواست میں رٹ آف مینڈیمس جاری کرنا مناسب نہیں ہوگا
All India Achievers’ Conference: اے آئی اے سی کا 100واں کنونشن: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے’آئیکنس اینڈ ٹریلبلیزر ایوارڈ‘ سے سرفراز
آل انڈیا اچیورس کانفرنس کے ذریعہ منعقدہ ’اچیورس کنونشن‘ میں ہندوستان اور بیرون ممالک میں مختلف شعبوں کے مرد اور خواتین کو مشہور ’آئیکنس اینڈ ٹرلبلیزر ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔
Delhi Liquor policy Case: منیش سسودیا کو بڑا جھٹکا، شراب پالیسی معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں نہیں ملی ضمانت
Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ کو ای ڈی نے شراب پالیسی معاملے میں 9 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ اس سے پہلے انہیں سی بی آئی نے لمبی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔
Wrestlers Protest: پہلوانوں کو شرد پوار،ممتا بنرجی سے لیکر بالی ووڈ کی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نےبھی کی حمایت
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کرکے پہلوانوں کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ وہ ایک آواز میں بول رہے ہیں۔ ہمارے کھلاڑی ہمارے ملک کا فخر ہیں۔ وہ چیمپئن ہیں
Wrestlers Protest: احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے الزام پر دہلی پولیس برج بھوشن سنگھ کے خلاف درج کرے گی ایف آئی آر، سپریم کورٹ میں دی یہ دلیل
احتجاج کرنے والے پہلوانوں کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ نابالغ کھلاڑی پر خطرے کا جائزہ لے کر پولیس کمشنر اسے تحفظ فراہم کریں۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Murder Case: عتیق-اشرف کی کیوں کرائی گئی پریڈ؟ اسپتال کے اندر ایمبولینس سے کیوں نہیں لے گئے؟ مافیا برادران کے قتل پر سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے مانگا جواب
عتیق احمد-اشرف احمد قتل سانحہ پر سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے اسٹیٹیس رپورٹ طلب کی، اس کے لئے اس نے یوپی حکومت کو 3 ہفتے کا وقت دیا ہے۔