Bharat Express

علاقائی

میرٹھ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش کی میرٹھ پولیس نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) لیڈر یعقوب قریشی کی بیوی اور ان کے دو بیٹوں سمیت 7 کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔یہ کارروائی   ہاپوڑ روڈ پر قریشی کی جانب سے  چلائی جا رہی غیر قانونی طور پر گوشت کی …

  جموں و کشمیر: مرہامہ اننت ناگ کے چار دوستوں نے  ایک بہترین ایجاد کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ان چروں نے مشترکہ طور پرایک انوکھا ایگ انکیوبیٹر تیارکیا  ہے۔ ان دوستوں کا  یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے سستا انکیوبیٹر ہوگا اور چار سو کے قریب انڈے  اس میں …

 بھارت ایکسپریس / دہلی کے موج پور علاقے میں ایک مسجد کے اندر 10 سالہ نابالغ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔ 24 سالہ ملزم کی شناخت بہار کے کشن گنج کے رہنے والے محمد عمران …

نوادہ، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس): بہار کے نوادہ میں اجتماعی خودکشی کے واقعہ سے نوادہ کے باشندے حیران رہ گئے۔  ضلع میں اس قسم کا یہ پہلا واقعہ ہے۔  جس نے بھی سنا وہ دنگ رہ گئے۔  کوئی بھی آسانی سے اس پر یقین نہیں کرپا رہا ہے۔  قرض کی وجہ سے پورے خاندان کے …

نئی دہلی، 11 نومبر (بھارت ایکسپریس) | سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے جمعرات کو مزید سات لوگوں کو گرفتار کیا، جن میں چار سی آر پی ایف کانسٹیبل، جموں و کشمیر پولیس کے ایک اے ایس آئی اور دو پرائیویٹ افراد شامل ہیں، جموں و کشمیر پولیس کے سب انسپکٹر (جے …

ہبلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندو تنظیموں نے ہبلی کے عیدگاہ گراؤنڈ میں مجوزہ ٹیپو جینتی کی تقریبات کو روکنے کا انتباہ دیا ہے۔  شری رام سینا کے بانی پرمود متھالک نے کہا کہ جب ریاستی حکومت نے تقریب پر پابندی لگا دی ہے تو میونسپل کارپوریشن اس کی اجازت کیسے دے سکتی ہے۔  انہوں …

مظفر نگر، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس):  سہارنپور ضلع کے ایک مسلم خاندان کے 9 افراد نے اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع کے بگھرا میں واقع یوگ سادھنا یشویر آشرم میں مہنت سوامی یشویر جی مہاراج کی رہنمائی میں ہندو مذہب اختیار کیا۔  تمام نام بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔  اب انیشا کو اننیا …

   بھارت ایکسپریس / 9 نومبر – سندھو مونیکا، تامل ناڈو کے کوئمبٹور ضلع سے تعلق رکھنے والی بیوی اور ماں نے منگل کو ضرورت مند بچوں کے لیے 55 لیٹر ماں کا دودھ عطیہ کرنے کے بعد بھارت کے ساتھ ساتھ ایشیا بک آف ریکارڈز میں بھی داخلہ لیا۔ ایک خاتون کے بریسٹ ملک …

بنگلورو، 9 نومبر (بھارت ایکسپریس) :  کرناٹک کی ایک عدالت بدھ کو ملالی مسجد تنازعہ پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔  کچھ ہندو تنظیموں کی جانب سے ایک عرضی دائر کی گئی تھی جس میں اتر پردیش کی گیانواپی مسجد کی طرز پر مسجد کا سروے کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔  اس کے بعد مسجد …

  بھارت ن ایکسپریس / 8 نومبر :بہار میں اچھی تعلیم کا فقدان ہے. سرکاری اسکولیں خستہ حالی کا شکار ہیں. ایسے سینکڑوں اسکولز ہیں جہاں نہ تو بچوں کے پرھنے کے لیے کتابیں ہیں اور ناہی ٹیچرز اسکولوں کی درو دیوار تو خوف کے مناظر پیش کرتی ہے جس کے سبب کئی والدین اپنے …