Union Budget 2024:امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، شیوراج سے لے کر گڈکری تک… آپ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بجٹ میں سب سے زیادہ پیسہ کس وزیر کو ملا؟
اس کے ساتھ ہی شیوراج سنگھ چوہان کی وزارت زراعت کے لیے بجٹ میں 151851 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ وزارت صحت کے لیے 89287 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔
Union Budget 2024: سی ایم یوگی نے بجٹ کی تعریف کی، کہا- یہ خود انحصاری، ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے ایک اقتصادی دستاویز ہے
سی ایم یوگی نے ٹویٹر پر لکھا - "محترم وزیراعظم نریندرمودی کی رہنمائی میں، عزت مآب مرکزی وزیر خزانہ شریمتی نرملا سیتارامن کے ذریعہ آج پیش کیا گیا ہمہ جہت،، ترقی پر مبنی عام بجٹ 2024-2025، 140 کروڑ ہم وطنوں کی امیدیں اور امرت کال کی تمام قراردادوں کو ثابت کرنے والا ہے ۔
Farmers Protest: کسان کریں گے15 اگست کو ٹریکٹر مارچ،بارڈر کھلتے ہی دہلی کی طرف کریں گےکوچ’
کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر نے کہا کہ اب ایم ایس پی کو لیگل قانون بنانے کے لیے دوبارہ مارچ شروع کیا جائے گا اور 15 اگست کو ملک بھر میں ٹریکٹر مارچ نکالا جائے گا۔
Sharad Pawar Meeting with Eknath Shinde: شرد پوار کی سی ایم ایکناتھ شندے سے ملاقات،جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
یہ میٹنگ ایسے وقت میں ہو رہی ہے، جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن لیڈر اور این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار نےتیکھا حملہ کیا ہے اور انہیں ملک میں بدعنوانی کا 'کنگ پن' قرار دیا ہے۔
Samajwadi Party: یوپی میں اسمبلی اجلاس شروع ہونے سے پہلے اکھلیش یادو کا بڑا فیصلہ، لال بہاری یادو ایس پی قانون ساز کونسل میں اپوزیشن پارٹی کے لیڈر
امبیڈکر نگر کے رہنے والے لال بہاری یادو کا نام دوڑ میں شامل تھا۔ حال ہی میں 13 ایم ایل سی کے انتخاب کے بعد ایس پی کی عددی طاقت میں اضافہ ہوا ہے۔
All Party Meeting: کیا مودی 3.0 کے پہلے بجٹ میں ٹوٹ جائے گا این ڈی اے کا اتحاد ؟ جانئے کیوں جے ڈی یو کے اس مطالبے سے تناؤ میں حکومت
اتحادی پارٹی جے ڈی یو نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دیا جائے۔ ایم پی سنجے کمار جھا نے اتوار 21 جولائی کو پارلیمنٹ میں کل جماعتی میٹنگ کے بعد کہا کہ اگر حکومت کو لگتا ہے کہ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں دیا جا سکتا تو کم از کم دو خصوصی پیکیج دیے جا سکتے ہیں
Rahul Gandhi should Apologize: انوراگ ٹھاکر نے کہا- کانگریس آئین سے محبت کا ڈرامہ کر رہی ہے، راہل گاندھی کو معافی مانگنی چاہئے
انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ کانگریس نے 80 سے زیادہ بار آئین میں ترمیم کی ہے۔ راہل گاندھی کو آئین کی توہین کے لیے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔
Anil Vij criticized the Aam Aadmi Party : اے اے پی کا مطلب ہے ‘ضمانت ضبط پارٹی’، انل وج نے کہا – عوام نے اے اے پی کے لالچ والے فارمولے کو کردیا مسترد
انل وج نے مزید کہا کہ کانگریس بی جے پی سے حساب مانگنے نکلی ہے، لیکن صرف کانگریس کا حساب ہی سامنے آرہا ہے۔ کانگریس کے کئی لوگ جیل جا چکے ہیں، ان کے ذریعہ کروڑوں کی جائیداد بھی سامنے آئی ہے۔
In All-Party Meet Ahead of Budget Session: مانسون اجلاس سے قبل آل پارٹی میٹنگ میں اپوزیشن نے کیا یہ مطالبہ، جے رام رمیش بتائی پوری تفصیل
جے رام رمیش نے ایکس پر لکھا، "وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں آج ہوئی آل پارٹی میٹنگ میں، جے ڈی یو لیڈر نے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا۔
Jayant Chaudhary: ‘اب کُرتے پر بھی…’، یوگی حکومت کے نام پلیٹ کے فیصلے سے ناراض جینت چودھری
مرکزی وزیر اور راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری نے کانوڑ یاترا پر یوگی حکومت کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ اتوار 21 جولائی کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے جینت چودھری نے کہا کہ اس معاملے کو مذہب اور سیاست سے نہیں جوڑا جانا چاہئے