Muslim journalists and RSS hold historic meeting: مکالمے سے مضبوط بھارت: مسلم صحافیوں اور آر ایس ایس کی تاریخی ملاقات
پروگرام کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اندرایش کمار نے 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں تمام ملزمان کی بریت پر کہا، "طویل جدوجہد کے بعد آخرکار این آئی اے کورٹ نے ان رہنماؤں کو آئینہ دکھایا جنہوں نے 'بھگوا اور ہندو دہشت گردی' کی سازش رچی تھی۔
More Trouble for Anil Ambani: انل امبانی کی مشکلات میں اضافہ، مختلف ٹھکانوں پر چھاپوں کے بعد اب ای ڈی نے جاری کیا سمن
گزشتہ ہفتے ای ڈی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (PMLA) کے تحت دہلی سے لے کر ممبئی تک ریلائنس گروپ سے جُڑے تقریباً 35 مقامات پر چھاپے مارے تھے۔ ان چھاپوں کے دوران متعدد دستاویزات، مالیاتی لین دین، ڈیجیٹل ریکارڈز اور دیگر شواہد ضبط کیے گئے۔
Dr Dinesh Sharma in Rajya Sabha: آپریشن سندور، خودانحصار بھارت کی طاقتور تصویر۔ ڈاکٹر دنیش شرما
آپریشن سندور نہ صرف ایک فوجی کارروائی تھی بلکہ ایک نظریہ، ایک سوچ اور ایک مضبوط قیادت کی عکاسی تھی۔ اس نے بھارت کی نئی شناخت کو دنیا کے سامنے رکھا—ایک ایسا بھارت جو خود پر بھروسہ کرتا ہے، جو امن کا خواہاں ہے، لیکن اپنی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کرتا۔
Weather Update Today: دہلی-این سی آر میں مسلسل بارش سے موسم خوشگوار، اگلے 4 دن کے لیے بارش کا الرٹ جاری
بارش نے لوگوں کو گرمی سے تو راحت دی، لیکن سڑکوں پر جگہ جگہ پانی بھر جانے اور ٹریفک جام نے روزمرہ کی زندگی کو قدرے مشکل ضرور بنا دیا ہے۔
Parliament Monsoon Session: سندور تو اُجڑ گیا، پھر آپریشن کا نام سندور کیوں ؟’ جیا بچن نے اٹھائے یہ سوالات
جیا بچن نے کہا:"سر، سب سے پہلے تو میں آپ لوگوں کو مبارکباد دوں گی کہ آپ نے ایسے مصنف رکھے ہوئے ہیں، جو بڑے بڑے نام تجویز کرتے ہیں۔ یہ نام 'سندور' دیا کیوں ؟ سندور تو اجڑ گیا لوگوں کا، جو مارے گئےجن کی بیویاں رہ گئیں۔ پلیز، آپ بتائیے۔"
Parliament Monsoon Session Day 8: حملے ہوتے رہے اور یو پی اے مٹھائی کھلاتی رہی… جے پی نڈا کا حزبِ اختلاف پر حملہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 31ویں بار یہ دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی انہوں نے کرائی تھی۔ اس پر بھارت کے وزیرِ اعظم مودی کو بھی کھل کر اپنا مؤقف دینا چاہیے۔ ملک کسی بھی سیاسی جماعت سے بالاتر ہے۔
Parliament Monsoon Session Day 8 : راجیہ سبھا میں ایس جے شنکر کا اپوزیشن کو دو ٹوک جواب، کہا – 22 اپریل سے 16 جون تک وزیر اعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی تھی
ایس جے شنکر نے اپوزیشن رہنماؤں کو ٹوکتے ہوئے کہا:"میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ وہ کان کھول کر سن لیں۔ 22 اپریل سے 16 جون تک، ایک بار بھی وزیر اعظم مودی اور صدر ٹرمپ کے درمیان فون پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی تھی۔
Jan Aushadhi outlets saved 38,000 crore for citizens in 11 years: جن اوشدھی کیندروں نے 11 سالوں میں شہریوں کے لیے 38,000 کروڑ روپے کی بچت کی۔ انوپریہ پٹیل
انوپریہ پٹیل نے بتایا کہ سب سے زیادہ جن اوشدھی کیندر اتر پردیش میں ہیں (3,550)، اس کے بعد کیرالہ (1,629)، کرناٹک (1,480) اور تمل ناڈو (1,432) میں ہیں۔
“Forest cover in country increased by 156.41 sq km”: MoS Kirti Vardhan Singh in Lok Sabha: ملک میں جنگلات کے رقبے میں 156.41 مربع کلومیٹر کا اضافہ ، مملکتی وزیر کیرتی وردھن سنگھ نے لوک سبھا میں بتایا
مقامی جنگلاتی حکام غیر قانونی طور پر کاٹے گئے درختوں کا تخمینہ لگاتے ہیں، اور متعلقہ ڈیٹا کو ریاستی حکومتوں / یونین ٹیریٹری انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ ہدایات کے مطابق فاریسٹ آفسنس رجسٹرز میں درج کیا جاتا ہے۔
US Tariff On India: ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی وارننگ دی، جانئےتجارتی مذاکرات کے دوران کیوں دیا اتنا بڑا بیان
بھارتی حکومت 1 اگست کی ڈیڈلائن سے پہلے معاہدے کی کوشش کر رہی ہے۔ راجیش اگروال کی قیادت میں بھارتی وفد نے جولائی میں واشنگٹن میں پانچ دور کی بات چیت مکمل کی، جو چار دن تک جاری رہی، مگر کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی





