Rajasthan Fake Aadhaar Card: راجستھان میں فرضی آدھار کارڈ کا معاملے آیا سامنے، اب کیس سی بی آئی کو سونپنے کی تیاری
Jogaram Patel نے اسمبلی میں کہا کہ ریاست بھر میں سخت مہم چلا کر آدھار مراکز اور ای-مترا آپریٹروں کے خلاف دھوکہ دہی سے آدھار کارڈ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Muslim Rashtriya Manch Emergency Meeting:مسلم راشٹریہ منچ کا ہنگامی اجلاس، مسلم سماج کھلے دل سے کانوڑیوں کا کرے گا استقبال
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اپوزیشن کے ایجنڈے کا منہ توڑ جواب دینے کا وقت آگیا ہے ورنہ یہ لوگ قوم کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ کیونکہ اپوزیشن لیڈر مسلسل شکست سے مایوس ہیں۔ اس سلسلے میں وہ تمام وقار کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
State Capital Region In UP: لکھنؤ سمیت 6 اضلاع کو ایس سی آر دیا قرار ، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سی ایم یوگی کو دی مبارکباد، کہا- اب علاقے کی مجموعی ترقی ہوگی
راجیشور سنگھ نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھا تھا جس میں ملک کی راجدھانی دہلی کی طرح یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ اور آس پاس کے ٹاؤن شپ علاقوں کو شامل کرکے ریاستی دارالحکومت کے علاقے (ایس سی آر) کو ترقی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
Name Plate’ issue is not stopping in UP: یوپی میں نہیں تھم رہا ہے ‘نیم پلیٹ’ کا تنازعہ ، اب کاشی وشوناتھ مندر کے باہر بھی لاگو ہوگا یہ قانون؟
اتر پردیش حکومت کے وزیر رویندر جیسوال نے یوگی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شری کاشی وشوناتھ مندر کے آس پاس کی دکانوں پر نام لکھا جائے۔ وزیر رویندر جیسوال کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب ریاست میں ہوٹلوں، ڈھابوں اور پھلوں کی دکانوں کے نام تبدیل کرنے پر سیاست گرم ہے۔
Amit Shah In Jharkhand: اگر ملک میں کوئی حکومت سب سے زیادہ بدعنوان ہے، تو وہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ ہے، جھارکھنڈ پہنچ کر امت شاہ نے کیا طنز
انہوں نے کہا کہ ’’جمہوریت میں فتح کے بعد تکبر آتا ہے ،لیکن یہ پہلی بار ہے کہ تکبر ہار کے بعد آگیا ہو۔ کانگریس مغرور ہو گئی۔ اتنا غرور دو تہائی اکثریت سے جیت کر بھی نہیں آتا۔
LG made serious allegations against Delhi Chief Minister Kejriwal: ایل جی نے دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال پر لگائے سنگین الزامات، چیف سکریٹری کو لکھا خط
اروند کیجریوال کی انسولین کی خوراک اور بلڈ شوگر کی نگرانی میں کچھ حقائق سامنے آئے ہیں، جن کا تذکرہ تہاڑ جیل سے دہلی ایل جی کو بھیجی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
UP Politics: کیا شیو پال یادو کو ملے گی بڑی ذمہ داری؟ اکھلیش یادو کے سامنے بڑا چیلنج ؟
اس معاملے پر سماج وادی پارٹی کے ایک لیڈر نے کہا ہے کہ اگرچہ فیصلہ قیادت پر منحصر ہے، لیکن پارٹی کے اندر اختلافات ہیں، کیونکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شیو پال سنگھ یادو...
West Bengal: گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ کا تبصرہ
خاتون نے آئین کے آرٹیکل 361 کے تحت فوجداری مقدمات میں گورنر کو دیے گئے استثنیٰ کو چیلنج کیا ہے۔ درخواست میں سوال کیا گیا ہے کہ گورنر کو دیا گیا آئینی استثنیٰ ان کے بنیادی حق زندگی پر کیسے قدغن لگا سکتا ہے۔
K. Kavita Judicial Custody Extended: بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عدالتی حراست میں 22 جولائی تک توسیع
صحت کے کچھ مسائل کی وجہ سے کے کویتا ڈی ڈی یو اسپتال لے جایا گیا تھا۔ 46 سالہ بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) لیڈر کو اسپتال میں جانچ کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا
Nitish Kumar Party: سی ایم نتیش کی پارٹی کو لگا بڑا جھٹکا، ایک بڑے لیڈر نے چھوڑا جے ڈی یو
جموئی کے رہنے والے محمد عرفان نے پرشانت کشور کی مہم سے متاثر ہو کر یہ فیصلہ لیا ہے۔ یہ جے ڈی یو کے لیے بڑا نقصان مانا جا رہا ہے۔