Bharat Express DD Free Dish

سیاست

سپریم کورٹ اپریل سے اس کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے دس دن کی سماعت کے بعد اس سال 11 مئی کو اس کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

سی بی آئی کے وکیل سنجے کمار یادو نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے اس ثبوت کی بنیاد پر کولی کو دی گئی موت کی سزا کو منظور کر لیا ہے۔ ایسے میں ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کرنے دینے والا ہے۔

RSS Chief Mohan Bhagwat: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت 13 اکتوبر سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ آر ایس ایس چیف نے اتوار کو کہا کہ ملک کو ان لوگوں سے نمٹنا چاہیے جو سماج کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ سنگھ کے رضاکاروں کے ایک …

مدھیہ پردیش میں جب سے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوا ہے۔ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اس کی اپنی حکومت بنے۔ مدھیہ پردیش میں دو بڑی پارٹیاں بی جے پی اور کانگریس ہیں۔

اویسی نے اس دوران میڈیا پر بھی طنز کسا انہوں نے کہا کہ میڈیا یک طرفہ کارروائی دکھا رہا ہے جب کہ دونوں طرف سے حملے ہو رہے ہیں اور لوگ مارے جا رہے ہیں۔ یہ سب کچھ کسی کو نظر نہیں آتا۔

ہندوستانی سفارت خانے نے کہا تھا کہ ہفتہ کو بین گوریون ہوائی اڈے سے دو خصوصی پروازیں روانہ ہوگی۔ پہلی پرواز مقامی وقت کے مطابق شام 5:40 پر روانہ ہوئی۔

ستمبر میں میڈیا سروے میں بتایا گیا  تھا کہ انتخابی مہم میں کانگریس بی جے پی سے 1.5 فیصد آگے ہے۔ اکتوبر تک آتے آتے بی جے پی آگے ہوگئی۔ پچھلے چھ مہینوں میں گہلوت حکومت سوشل میڈیا پر جارحانہ مہم چلا رہی تھی۔ ساتھ ہی اس تنازع کے بعد منفی بحثوں اور خبروں کا بازار گرم ہے۔

ہندوستانی شہریوں کی دوسرے  بیچ میں دو نومولود بچوں سمیت 235 شہری شامل تھے۔ انہیں جمعہ 13 اکتوبر کو بحفاظت باہر نکالا گیا  تھا۔

مدھیہ پردیش بی جے پی میں بغاوت تھمنے کے آثاربہت ہی کم دکھائی دے رہے ہیں ۔ ہر روز کوئی نہ کوئی بڑا لیڈر پارٹی سے بغاوت کرتا نظر آتا ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں نصف درجن سے زائد پارٹی رہنما  بی جے پی سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ وندھیا خطے کی میہار اسمبلی کے ایم ایل اے نارائن ترپاٹھی کے استعفیٰ کے بعد بندیل کھنڈ سے بی جے پی کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا لگا ہے۔

جس طرح سے ہندوستان میں جی 20 سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اسی طرح P20 سربراہی اجلاس بھی منعقد کیا جا رہا ہے۔ پی ایم مودی نے اس پروگرام کا افتتاح کیا ہے۔