Bharat Express

سیاست

کرناٹک کے انتخابی ماحول میں پی ایم مودی نے کہا کہ کانگریس اپنے لیڈروں کی توہین کرتی ہے۔ وزیر اعظم مودی کرناٹک کے بیلگاوی میں اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔

ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ملک کی آزادی کے لئے طویل عرصہ جیل میں گزارنے والے مولانا ابوالکلام آزاد کو فراموش کرنے کے بعد کانگریس پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فضیحت کے بعد کانگریس نے معافی مانگی ہے۔

Manish Sisodia Arrest: دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا سب سے بھروسے مند ساتھی مانا جاتا ہے۔

Manish Sisodia: عام آدمی پارٹی کے ذریعہ احتجاج کرنے کے سوال پر دیپیندر پاٹھک (اسپیشل سی پی، لا اینڈ آرڈر) نے کہا کہ 'کسی بھی طرح کے لا اینڈ آرڈر پر اثر پڑے گا، اس کے لئے دہلی پولیس کا مؤثر، مضبوط طریقہ کار ہے اور ہمارے افسران زمین پر موجود ہیں۔

Aam Aadmi Party Protest: منیش سسودیا کی گرفتاری کے خلاف آج (27 فروری) کو عام آدمی پارٹی ملک گیر احتجاج کرے گی۔ وہیں دہلی میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان بی جے پی ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کریں گے۔

Meghalaya-Nagaland Assembly Polls 2023: میگھالیہ اور ناگالینڈ میں آج (27 فروری) اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دونوں ریاستوں میں 118 انتخابی حلقوں کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔

Gautam Adani: مختلف حلقوں میں کاروبار کرنے والے اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی ایک وقت دنیا کے تیسرے سب سے امیر شخص تھے، لیکن اب وہ پھسل کر 30ویں مقام پر آچکے ہیں۔

جموں وکشمیر کے پلوامہ میں بازار جا رہے کشمیری پنڈت کو دہشت گردوں نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ میں نے پارلیمنٹ میں ایک صنعتکار پر حملہ بولا۔ میں نے صرف ایک سوال پوچھا، مودی جی، آپ کا اڈانی جی سے کیا رشتہ ہے؟

دیر رات وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے امیش پال قتل کیس میں ڈی جی پی، اے ڈی جی کے ساتھ پرنسپل سکریٹری ہوم کے ساتھ میٹنگ کی۔ اے ڈی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش نے اپنی ٹیم کے ساتھ پریاگ راج میں ڈیرہ ڈالا ہے۔