Mallikarjun Kharge: لالو یادو کے خاندان پر چھاپے پر ملکا ارجن کھڑگے کا بیان، کہا پانی سر سے اوپر چلا گیا ہے
ملکا ارجن کھڑگے کا یہ بیان بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے خاندان پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپے کے بعد آیا ہے۔
Jairam Ramesh: کانگریس نے پی ایم مودی کو ہٹلر اور اسٹالن سے موازنہ کیوں کیا
جے رام رمیش کے اس ٹویٹ پر بی جے پی لیڈر تیجندر سنگھ سرن نے جواب دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر ہی لکھا، نہرو خاندان کے وزیر اعظم ہمیں ان دیگر رہنماؤں کی فہرست کی یاد دلاتے ہیں
Tibetans’ Protest against Chinese Policy: چینی حکومت کی ’سخت پالیسیوں‘ اور تبت پر’غیر قانونی قبضے’ کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے‘ تبتیوں کا سی سی پی کے خلاف احتجاج
1949 میں جب چین کی ریڈ آرمی نے تبت پر حملہ کیا اور 14ویں دلائی لامہ کو دھمکی دینے کے لیے عدم تحفظ کی صورتحال پیدا کی، تبت کی مجموعی صورت حال 10 مارچ 1959 کو نازک زمرے میں پہنچ گئی۔
Land For Job Scam: لالو کے سمدھی کے گھر پر 16 گھنٹے تک چھاپہ، تین ڈبوں میں دستاویزات برآمد
ای ڈی ٹیم کو جتیندر یادو کے گھر سے کچھ مشکوک دستاویزات ملے ہیں۔ ان کے بارے میں گھر والوں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
K. Chandrasekhar Rao’s daughter Kavitha: تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر کی بیٹی کویتا آج پیش ہوں گی ای ڈی کے سامنے ، ہوسکتی ہے گرفتاری!
ای ڈی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کویتا کے خلاف کافی ثبوت ہیں کہ وہ اس گھوٹالے میں ملوث ہیں۔
Saudi Arab-Iran Relations: سعودی عرب اور ایران کے درمیان آپسی تعلقات بحال، چین کی ثالثی کے بعد ہوا یہ بڑا فیصلہ
Iran-Saudi Arab News: سعودی عرب اورایران کو ایک دوسرے کے مخالف نظریات کا حامل ممالک تصور کیا جاتا ہے۔ 7 سال سے ان کے درمیان کشیدگی تھی۔ اب دونوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خبر آئی ہے۔
Delhi Liquor Scam:شراب گھوٹالے میں سی بی آئی کے بعد ای ڈی کا شکنجہ، ای ڈی نے دس دن کی ریمانڈ مانگی
شراب گھوٹالہ میں سی بی آئی کے بعد ای ڈی کی گرفتاری، منیش سسودیا کی مشکلات میں مزید اضافہ
Land for Jobs Case: لینڈ فار جاب گھوٹالے : ای ڈی کے 15 مقامات پر چھاپے، تیجسوی یادو کے دہلی گھر پر بھی چھاپہ
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی 15مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ آر جے ڈی لیڈر ابو دوجانہ کے پھلواری شریف میں بھی چھاپے ماری ہورہی ہے
Delhi Liquor Scam: منیش سسودیا سی بی آئی کے بعد ای ڈی کے شکنجے میں، کیا ہوگا عدالت کا فیصلہ؟
منیش سسودیا کو گزشتہ ماہ 26 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سی بی آئی کے خصوصی جج ایم کے ناگپال نے سسودیا کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
Accident: سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر دگ وجےسنگھ کی کار نے موٹر سائیکل کو ماری ٹکر
دگ وجے سنگھ نے کہا کہ متاثرہ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور اس نوجوان کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔