Bharat Express

سیاست

جب یہ مذہبی نعرے لگائے گئے تو یونیورسٹی کے وی سی طارق منصور بھی وہاں موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر یہ معاملہ وائرل ہونے کے بعد اس معاملے نے متنازع شکل اخیتار  کرلی ہے

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ گورو دیوس جوش، ولولہ اور کامیابیوں کا دن ہے۔ مجھے آج یہاں کے معززین کا احترام کرنے پر فخر ہے۔

بی جے پی رکن اسمبلی ہری بھوشن بچول نے دیپیکا پادوکون اور شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' کی مخالفت کی ہے۔ اتنا ہی نہیں اداکارہ پر جم کر حملہ بھی بولا ہے۔

BBC Documentary Screening Row: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا آج شام وزیراعظم نریندر مودی پر بنی بی بی سی ڈاکیومنٹری کی نشریات کا منصوبہ بنا رہے تھے، لیکن اس دوران پولیس اور آر اے ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے۔

لکھیم پور کھیری سانحہ کے ملزم آشیش مشرا کو سپریم کورٹ نے شرائط کے ساتھ منظوری دی ہے۔ مشرا کے علاوہ 4 افراد کو پیٹ پیٹ کرمار دینے والے ملزم کسانوں کو بھی عدالت نے ضمانت دی ہے۔

ضمانت دینے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری واقعہ میں مارے گئے ملزمین کو  پیٹ پیٹ کر قتل کرنے والے 4 کسانوں کو بھی عبوری ضمانت دے دی

حکومت ہند نے گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کو وزیر اعظم مودی اور ملک کے خلاف پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا تھا کہ ہم نہیں جانتے کہ دستاویزی فلم کے پیچھے کیا ایجنڈا ہے، لیکن یہ منصفانہ نہیں ہے۔ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف پروپیگنڈا ہے

سماجوادی پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیر کے ذریعہ رام چرت مانس پر دیئے گئے بیان سے متعلق آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ترجمان محمد فرحان نے الزام لگایا کہ اکھلیش یادو نے سوامی پرساد موریہ سے جان بوجھ کر یہ بیان دلوایا ہے۔

کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے اپنے ایک بیان میں دہشت گرد اسامہ بن لادین کو 'اسامہ جی' کہہ کر مخاطب کیا۔ ان کے اس بیان پربھی کافی تنازعہ ہوا تھا۔

اپنے بیان میں شیو پال یادو نے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ پر جوابی حملہ کیا اور کہا، ''وہ متعصب ہیں۔ وہ یہاں مین پوری کے ضمنی انتخاب میں بھی آئے تھے۔