Bharat Express

سیاست

Meghalaya-Tripura-Nagaland-Assembly Elections Result 2023: شمال مشرق کی تین ریاستوں تری پورہ، ناگالینڈ، میگھالیہ میں آج ووٹوں کی گنتی ہوئی۔ تری پورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جبکہ میگھالیہ میں این پی پی سب سے بڑی پارٹی بنی ہے۔

Lok Sabha Election 2024: جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہو رہے اپوزیشن اتحاد کی کوشش کو بہترین پہل بتایا ہے۔

Atique Ahmed News: پریاگ راج کے امیش پال قتل سانحہ کے بعد پولیس انتظامیہ کی کارروائی کے تحت بدھ کے روز عتیق احمد کے قریبی ظفراحمد کے گھر پر بلڈوزر چلایا گیا ہے۔

راہل گاندھی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ راہل گاندھی  کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر دے گے۔

دہلی کے وزراء: لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حکومت کے وزراء کیلاش گہلوت اور راج کمار آنند کو نئے محکموں کی ذمہ داری سونپنے کے سی ایم کجریوال کی تجویز کو منظوری دے دی۔

امیش پال قتل کیس میں مجرم خالد ظفر کے گھر کو مسمار کرنے کا کام بدھ کی دوپہر سے شروع

پریاگ راج: امیش پال قتل کیس میں مجرموں پر انتظامیہ کا شکنجہ تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ پی ڈی اے دو روز میں مسماری کی کارروائی کرے گا۔

پریاگ راج: امیش پال قتل کیس میں مافیا عتیق احمد کے پورے قبیلے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پریاگ راج پولیس نے اسد پر 50 ہزار روپے کے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔

اروند کجریوال کے قابل اعتماد معاونین اور وزراء منیش سسودیا اور ستیندر جین نے اپنے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے درمیان منگل کو کابینہ سے استعفیٰ دے دیا۔ سسودیا اور جین دونوں جیل میں بند ہیں۔

رشی کیش میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بین الاقوامی یوگا فیسٹیول یکم مارچ سے شروع ہوا ہے۔