Bharat Express

سیاست

اعظم گڑھ: کرائم برانچ اور پولس کی مشترکہ ٹیم نے اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں پیش آئے واقعہ میں نگر پنچایت کے سابق صدر پارس ناتھ سونکر کو گرفتار کیا ہے۔

تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔

راؤت نے کہا کہ ایم وی اے کے اعلیٰ لیڈر اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایم وی اے کے اتحادی مل کر الیکشن لڑیں تو وہ اگلے سال 200 سے زیادہ اسمبلی اور 40 لوک سبھا سیٹیں جیت سکتے ہیں۔

محمد عرفان احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آج ہماری تنظیم نے یہ بھی ہدایت دی ہے کہ ہمارے قومی عہدیداران و ریاستی اور ضلعی سطح تک یونٹس اپنی اپنی ریاستوں اور اضلاع میں پسماندہ مسلم کمیونٹی...

بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے سی ایم کیجریوال نے کہا کہ اگلے دن بی جے پی لیڈر کا بیٹا 8 کروڑ روپے کے ساتھ پکڑا گیا۔ اسے گرفتار نہیں کیا، اگلے سال اسے پدم بھوشن دیا جا سکتا ہے۔

Congress Replies To Mamata Banerjee: لوک سبھا الیکشن سے پہلے اپوزیشن کے متحد ہونے کی کوششوں کو مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جھٹکا دیا تھا۔ اس پر اب کانگریس نے جواب دیا  ہے۔

آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے ناگپور میں کہا کہ ہماری کچھ قدیم کتابیں غائب ہو گئی ہیں جبکہ کچھ لوگوں نے قدیم کاموں میں غلط چیزیں ڈال دی ہیں۔

ممتا بنرجی: شمال مشرق کی تین ریاستوں میں ہوئے انتخابات میں ٹی ایم سی نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ٹی ایم سی نے میگھالیہ میں 5 اور تریپورہ میں 12 سیٹیں جیتی ہیں۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہیں۔ کیمبرج یونورسٹی میں انہوں نے پیگاسس سے لے کر اپنی سیکیورٹی تک کے بہت سے مسائل پر بات کی۔

دہلی میں رہنے والے لوگوں کو اب مفت بجلی کے لئے ایک اور نئے قوانین سے گزرنا پڑسکتا ہے