Mallikarjun Kharge: راہل گاندھی نہ کسی کے سامنے جھکتے نہیں اور نہ ہی کسی سے ڈرتے ہیں، یہ تمام فیصلے بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے لیے جا رہے ہیں: ملکا رجن کھڑگے
Mallikarjun Kharge: راہل گاندھی نہ کسی کے سامنے جھکتے ہیں اور نہ ہی کسی سے ڈرتے ہیں۔ یہ تمام فیصلے بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے لیے جا رہے ہیں۔ کیا نیرو مودی او بی سی ہے؟ کیا میہول چوکسی او بی سی ہے؟ کیا للت مودی او بی سی ہیں؟ وہ مفرور ہیں اور …
Congress slogan ‘Sankalp Satyagraha’ gathered at Rajghat: کانگریس کا نعرہ، ‘سنکلپ ستیہ گرہ’ کے لےر راج گھاٹ پر جمع لیڈر،پرینکا گاندھی، ملکارجن کھڑگے راج گھاٹ پہنچے
ستیہ گرہ پروگرام میں شامل ہونے سے پہلے کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ بی جے پی راہل گاندھی کو بولنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے
Rahul Gandhi disqualification: راہل گاندھی کے رکن اسمبلی کے جانے پر نتیش کمار کیوں ہیں خاموش؟ کیا ہے اس خاموشی کا سیاسی مطلب؟
نتیش کمار کی خاموشی حیران کن نہیں ہے کیونکہ جب مرکزی ایجنسیاں لالو یادو اور ان کے خاندان کے خلاف تحقیقات کر رہی تھیں تب بھی انہوں نے کوئی سیدھا جواب نہیں دیا تھا۔
BJP on Rahul Gandhi Disqualification: راہل گاندھی کے الزامات پر بی جے پی کا پلٹ وار، کہا- جھوٹ بولنا راہل گاندھی کی فطرت میں شامل
Rahul Gandhi Disqualified: بی جے پی یہ مانتی ہے کہ راہل گاندھی نے جان بوجھ کر پسماندہ طبقات کی توہین کی اور اس کی مذمت کرتی ہے۔ بی جے پی لیڈر نے راہل گاندھی پر بیرون ملک میں جاکر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔
PM Modi in Karnatka: وزیر اعظم مودی نے کرناٹک کے دورے پرکہا- ووٹ بینک اور سیاسی مفاد کے لئے کچھ جماعتوں نے زبان کا کھیل کھیلا
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'گزشتہ سال 9 سالوں میں ہندوستان میں بھی صحت خدمات سے متعلق بہت ایمانداری اور صلاحیت سے کام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔'
One Nation One Law:’یکساں سول کوڈ’ پر کیا بولے آرایس ایس لیڈر اندریش کمار؟
سب کے لیے انصاف کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
Rahul Gandhi’s PC after Disqualification: راہل گاندھی نے کہا- ’میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے اور گاندھی کسی سے معافی نہیں مانگتا‘
Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی عدالت نے قصور وار قرار دیا ہے۔ انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ سزا ملنے کے بعد راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی ہے۔
Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ ہونے پر حملہ آور اپوزیشن کو جواب دینے کے لئے بی جے پی نے بنایا پلان، لیڈران کو دی گئی یہ خاص ہدایت
BJP Vs Congress: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد اپوزیشن مرکزی حکومت پر حملہ آور ہے تو وہیں بی جے پی نے بھی جواب دینے کے لئے حکمت عملی تیار کی ہے۔
Priyanka Gandhi on Rahul Gandhi Disqualification: راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ ہونے پر پرینکا گاندھی کا وزیر اعظم مودی پر حملہ، کہا- آپ کے چمچوں نے ایک شہید وزیر اعظم….
Rahul Gandhi disqualified: پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے سوال کیا کہ کیا آپ کا دوست گوتم اڈانی ملک کی پارلیمنٹ اور ہندوستان کی عظیم عوام سے بڑا ہوگیا ہے کہ اس کی لوٹ پر سوال اٹھے تو آپ بوکھلا گئے؟
Rahul Gandhi Defamation Case: پہلے اندرا گاندھی، پھر سونیا اور اب راہل گاندھی کی بھی رکنیت منسوخ ، 48 سال بعد عدالت نے گاندھی خاندان کو دیا جھٹکا
لوک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ گاندھی خاندان کے کسی رکن کی رکنیت منسوخ کی گئی ہو