Uttarkashi Love Jihad Issue :مولانا محمود مدنی نے امت شاہ کو لکھا خط، ایس پی ایم پی شفیق الرحمن برق نے اترکاشی معاملےپر اعلان کیا کہ …
یس پی ایم پی شفیق الرحمن برق نے کہا کہ بی جے پی حکومت ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان نفرت پھیلا کر تنازعہ پیدا کر رہی ہے، جو ملک کے لیے ٹھیک نہیں ہے
Uttarkashi Love Jihad : لو جہاد کے خلاف احتجاج کرنے والی اترکاشی مہاپنچایت کے خلاف سپریم کورٹ نے سماعت کرنے سے کیا انکار
سپریم کورٹ نے اترکاشی میں لو جہاد کے خلاف 15 جون کو بلائی گئی مہاپنچایت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا ہے
Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے کے سروے والے اشتہار سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز،ادھوٹھاکرے گروپ اور بی جے پی کا بڑا بیان
ایک سروے کے ذریعے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں سی ایم ایکناتھ شندے، دیوندر فڑنویس سے زیادہ مقبول اور پسندیدہ رہنما ہیں۔ سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کو وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے 26.1 فیصدی لوگ پسند کررہے ہیں جبکہ فڑنویس کو 23.2 فیصد لوگ پسند کررہے ہیں ۔
Priyanka Gandhi Launches Madhya Pradesh Poll Campaign : پرینگا گاندھی نے مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم کا کیا آغاز، کرناٹک کے طرز پر کئے پانچ بڑے وعدے
پرینکا گاندھی نے مدھیہ پردیش میں سرکار بننے پر 100 یونٹ مفت بجلی دینے کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے 500 روپئے میں گیس سلینڈر، خواتین کو 1500 روپئے ماہانہ اور کسانوں کی قرض معافی کے ساتھ پرانے پنشن کو بحال کرنے کا وعدہ کیا ۔
G20 Meet In Kashi: مجھے خوشی ہے کہ G20 کے ترقی کاایجنڈا کاشی تک پہنچ گیا،پی ایم مودی نے کہا کہ…
وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن نے ہندوستان میں انقلابی تبدیلیاں لائی ہیں۔ ہندوستان شراکت دار ممالک کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کرنے کا خواہاں ہے
“I don’t love Mughals”, said Owaisi: میں مغلوں سے محبت نہیں کرتا، اویسی نے کہا – ایسا لگتا ہے کہ پی ایم مودی نے لال قلعہ بنایا ہے
اویسی نے مزید کہا کہ اگر آج آپ کے پاس ٹیپو سلطان کی تصویر ہے تو آپ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ اسی ٹیپو سلطان کی تصویر ہندوستان کے آئین میں ہے
Amit Shah: نریندر مودی کے بعد ملک کا نیا وزیر اعظم کیسا ہونا چاہیے؟ وزیر داخلہ امت شاہ نے تمل ناڈو میں کیا انکشاف
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک تمل کو ہندوستان کا وزیر اعظم بننا چاہیے۔ پارٹی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔
بی جے پی 2024 میں 400 سیٹیں عبور کرکے ہیٹ ٹرک لگائے گی: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ دنیا کے مقبول ترین لیڈر وزیر اعظم نریندر مودی ملک کی قیادت کر رہے ہیں۔ پی ایم مودی تاریخ میں پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہوں گے جو دوسری بار امریکی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔ ہندوستان کے کسی وزیر اعظم کو آج تک یہ اعزاز حاصل نہیں ہوا۔
Muslim Reservation: مسلم ریزرویشن پر امت شاہ کو مولانا خالد رشید فرنگی محلی کا جواب
بی جے پی کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ مسلم ریزرویشن کو ختم کر دیا جائے، یہ آئین مخالف بیان ہے۔ چونکہ جب آئین کے تحت کمیٹی تشکیل دی گئی اور اس کی رپورٹ کو نافذ کیا گیا تب جاکر مسلمانوں کے حق میں ریزرویشن آیا۔ ایسے میں مسلمانوں کے ریزرویشن کو ختم کرنے کی بات آئین مخالف بات ہے۔
Fertiliser Jihad: آسام کے وزیراعلیٰ نے اب کھاد جہاد کا کیا انکشاف، بنگالی مسلمانوں کے خلاف ایکشن کی تیاری
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ٗ فرٹیلائزر جہاد ْ کے نام سے ایک نیا فقرہ تیار کیا ہے، جس کا بظاہر مقصد ریاست کی بنگالی مسلمانوں کی آبادی پر نشانہ لگانا ہے۔ آسام کو کھروپیٹیا اور دلگاؤں میں رہنے والی ایک بڑی آبادی سے "کیمیائی اور حیاتیاتی حملے" کا خطرہ ہے۔