Rahul Gandhi in Gujarat: ایودھیا کی طرح گجرات میں بھی بی جے پی کو شکست دیں گے، جانیں راہل گاندھی کے دعوے میں کتنی ہے سچائی ؟
راہل گاندھی اب پی ایم مودی کی آبائی ریاست گجرات میں سرگرم ہو گئے ہیں۔ پارٹی کارکنوں کو جوش دلانے کے لیے راہل گاندھی نے کچھ کہا جس کی اب بی جے پی مخالفت کر رہی ہے۔ راہل گاندھی نے یہاں کہا کہ جس طرح انڈیا الائنس نے ایودھیا میں بی جے پی کو شکست دی ہے
Hathras Stampede: پولیس نے ہاتھرس حادثے کے ملزم کو عدالت میں کیا پیش، ملزم کو 14 دونوں کی عدالتی تحویل میں بھیجا جیل
ہاتھرس کے ایس پی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ دیو پرکاش مدھوکر مرکزی منتظم تھے اور انہوں نے ہی اس پروگرام کی اجازت لی تھی۔
Swati Maliwal Case: اروند کیجریوال کے سابق پی ایس بیبھو کمار کی عدالتی حراست ختم، تیس ہزاری عدالت میں کیاگیا پیش
بیبھو کمار کو 18 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ آپ کو بتا دیں کہ 27 مئی کو تیس ہزاری کورٹ نے بیبھو کمار کی پہلی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی اور 7 جون کو دوسری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی تھی۔
Rahul Gandhi on Gujarat Visit: بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ہم گجرات میں بی جے پی کو ہرانے والے ہیں
،لیکن میں نے ایودھیا کے رکن اسمبلی سے پوچھا کہ رام مندر کی پران پرتشٹھاسے پہلے یہ کیا تھا، ؟ لیکن ایودھیا میں انڈیا اتحاد الیکشن جیت گیا، یہ کیا ہوا؟
Delhi Excise Policy: منیش سسودیا کو پھر لگا جھٹکا، عدالت نے 15 جولائی تک عدالتی حراست میں کی توسیع
سی بی آئی کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ ڈی پی سنگھ نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کو 4 جون کے بعد ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کریں گے، جس کی وجہ سے ہمیں اروند کیجریوال کو گرفتار کرنا پڑا۔
Delhi Excise Policy Scam: ایکسائز اسکینڈل میں کےکویتا کے خلاف سی بی آئی کی طرف سے دائر درخواست پر آج ہوگی سماعت
کے کویتا نے اس وقت کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اور اروند کیجریوال کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا۔ جس میں انہو ں نے ساؤتھ گروپ کے دیگر افراد کے ساتھ مل کربچولیوں اور دلالوں کے ذریعے رشوت دی۔
Land for Job Scam Case: راؤز ایونیو کورٹ 15 جولائی کو لینڈ فار جاب کیس کی کرے گی اگلی سماعت
لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کے کئی افراد بھی اس معاملے میں ملزم ہیں، اور انہیں عدالت سے ضمانت مل چکی ہے۔ سی بی آئی نے اس معاملے میں کئی اور لوگوں کو بھی ملزم بنایا ہے۔
Hathras Incident: ہاتھرس حادثے پر یوگی کے وزیر نے کہا – ‘اگر بابا قصوروار پائے گئے تو کارروائی کی جائے گی
انیل راج بھر نے کہا کہ راہل گاندھی کو اپنی ذات اور مذہب کو ملک کے سامنے رکھنا چاہئے۔ راہل گاندھی نے کب ہندو مذہب اختیار کیا، کوئی نہیں جانتا۔
Hathras Stampede: ہاتھرس حادثے پر مایاوتی برہم، کہا- ایسے باباؤں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے
مایاوتی نے کہا کہ اپنی غریبی اور دیگر تمام مصائب کو دور کرنے کے لیے ملک کے غریبوں، دلتوں اور مظلوموں کو ہاتھرس کے بھولے بابا جیسے بہت سے دوسرے باباؤں کے توہم پرستی اور منافقت سے بہک کر اپنے دکھوں اور تکالیف میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔
Hathras Stampede Incident: ہاتھرس معاملے میں وشال تیواری نے سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ کو خط لکھ کر کہا ہے کہ یہ معاملہ بہت سنگین ہے
درخواست میں 5 رکنی کمیٹی بنانے اور سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ تمام ریاستوں کو ہدایت جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ مستقبل میں ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔





