There will be a grand welcome in the meeting of INDIA alliance: انڈیااتحاد کے اجلاس میں راہل گاندھی کا شاندار استقبال کیا جائے گا، کانگریس لیڈروں اور کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں
اس فیصلے سے انڈیا اتحاد پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ کیونکہ کانگریس جتنی مضبوط ہوگی اتحاد اتنا ہی مضبوط ہوگا۔ آل انڈیا الائنس کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ راہل گاندھی کی رکنیت بحال ہونے سے کانگریس کے ساتھ اتحاد کو بھی تقویت ملے گی۔ اپوزیشن کا اتحاد مضبوط ہوگا اور جارحیت بھی بڑھے گی۔ راہل بی جے پی کے خلاف سب سے مضبوط آواز ہیں۔
Poster Politics:کولکتہ میں لگے ممتا بنرجی کے پوسٹراب کی بار دہلی میں INDIA سرکار
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ میٹنگ بھی بنگلورو کی طرح ہوگی۔ اس میں پہلے دن یعنی 31 اگست کو عشائیہ کا پروگرام رکھا گیا ہے۔
Sandeep Dikshit: ہم کرناٹک کے وزیر کو کجریوال کی حکمرانی کی سچائی دکھا سکتے تھے
دکشٹ نے ٹویٹ کیا، ’’کاش آپ ہم سے بھی ملتے دنیش گنڈو راؤ‘‘۔ ہم آپ کو اروند کیجریوال کے دور حکومت میں بدعنوانی کے علاوہ تعلیم، صحت، مالیات، ماحولیات، پانی، سڑک اور انفراسٹرکچر کی حقیقت دکھاتے ۔
Congress has called the verdict on Rahul a victory for truth: راہل گاندھی پر مقدمہ کرنے والے بی جے پی ایم ایل اے نے کہی یہ بڑی بات ؟ کانگریس نے راہل پر فیصلے کو سچائی کی جیت قرار دیا ہے
...راہل کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملنے کے بعد، بی جے پی ایم ایل اے اور عرضی گزار پورنیش مودی نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا، ''میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن
Nuh violence pre-planned: انیل وج نے کہا کہ نوح تشدد ایک بڑے گیم پلان کا حصہ ہے، ضرورت پڑنے پر چلائیں گے بلڈوزر، مونو مانیسر کی پوسٹ پر کیا کہا انل وج نے
نوح تشدد میں سوشل میڈیا کے کردار کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے کہا کہ اس سلسلے میں بھی تحقیقات جاری ہیں۔
Eknath Shinde On Uddhav Thackeray: ادھوٹھاکرے نے ایکناتھ شندے سے مانگے 50 کروڑ روپئے، مہاراشٹر کے سی ایم کا بڑا انکشاف
دراصل 24 جولائی کو، ادھو ٹھاکرے کی پارٹی نے ممبئی میں ایس بی آئی کی مرکزی شاخ کو ایک خط لکھا، جس میں شیو سینا کے بینک اکاؤنٹ میں موجود 50 کروڑ روپے شیو سینا یو بی ٹی کے نئے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کو کہا گیا۔یہ سب کاروائی تب کی گئی جب الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد شیوسینا پارٹی اور پارٹی کے نشان پر ایکناتھ شندے کا حق ہوگیا۔
PIL against Opposition Alliance INDIA: اپوزیشن اتحاد”انڈیا‘‘ کے خلاف دہلی ہائیکورٹ میں عرضی داخل، کل ہوگی سماعت
درخواست میں کہا گیا ہے کہ راہل گاندھی کے اس بیان نے عام لوگوں کے ذہنوں میں کنفیوژن پیدا کر دی ہے کہ آئندہ انتخابات قومی اتحاد (این ڈی اے) اور انڈیا کے درمیان لڑے جائیں گے۔ عدالت کو بتایا گیا ہے کہ درخواست گزار نے الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کو بھی شکایت کی تھی، لیکن ای سی آئی نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔
Lok Sabha Speaker: لوک سبھا اسپیکر کی کرسی پر نہیں بیٹھیں گے اسپیکر اوم برلا؟
مانسون اجلاس کے آغاز کے بعد سے ہی لوک سھا میں منی پور کے معاملے پر تعطل کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا کیونکہ اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان کے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بج کر 15 منٹ تک ملتوی کر دی گئی۔
Manipur government extends curfew relaxation: امپھال کے مشرقی اور مغربی اضلاع میں کرفیو میں مزید ایک گھنٹے کی نرمی کر دی گئی،سیکورٹی فورسزنے چلائی تلاشی مہم
منی پور پولیس کنٹرول روم کی طرف سے جاری کردہ ایک علیحدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ "ریاست میں حالات غیر مستحکم اور کشیدہ ہیں ۔لیکن کنٹرول میں ہیں اور سیکورٹی فورسز نے ریاست کے حساس اور سرحدی علاقوں میں تلاشی مہم شروع کی ہے"۔
Manipur Violence: ‘وہ مجرم ہیں ، سامنا نہیں کر سکتے’، لالو پرساد یادو کا منی پور تشدد پر پی ایم مودی پر کسا طنز
آر جے ڈی سربراہ سے وزیر اعظم پر ان کے پچھلے مذاق کے بارے میں بھی پوچھا گیا۔ جہاں انہوں نے کہا تھا کہ 2024 میں لوک سبھا انتخابات ہارنے کے بعد مودی بیرون ملک بس جائیں گے۔ جواب میں اس نے کہا، ''وہ باہر اپنی جگہ تلاش کر رہے ہیں۔ انہیں مارکوس (فرڈینڈمارکوس) کی طرح بھاگناپڑے گا۔ انہوں نے کافی گناہ کیے ہیں۔