Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کی تدفین کے بعد آبدیدہ ہوگئے بھائی افضال انصاری
افضال انصاری نے کہا کہ جس انداز سے مختار انصاری کو راستے سے ہٹا دیا گیا۔ وقت آنے پر ٹھوس شواہد پیش کریں گے کہ انہیں زہر دے کر مارا گیا
Maharashtra Lok Sabha Elections 2024: ایکناتھ شندے اور دیویندر فڑنویس کے درمیان آدھی رات تک ہوئی گفت و شنید، ان سیٹوں پر نہیں بنی بات !
مہاوتی کی چند سیٹوں پر اب بھی شش و پنج کی صورتحال برقرار ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ رتناگیری-سندھ درگ، پالگھر اور چھترپتی سمبھاجی نگر علاقے سے متعلق مسئلہ جلد ہی حل ہونے کا امکان ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: کانگریس کا یوپی میں بڑا داؤ! متھرا سیٹ سے باکسر وجیندر سنگھ ہیما مالنی کے خلاف الیکشن لڑیں گے
بی جے پی نے ایک بار پھر ڈریم گرل ہیما مالنی کو اس سیٹ پر اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ہیما مالنی اس سیٹ سے لگاتار دو بار الیکشن جیت چکی ہیں۔
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کو زہر دیا گیا، ہمارے پاس پختہ خبر… بھائی افضال انصاری کا دعویٰ
مختارانصاری کی موت کے بعد پہلی باران کے بھائی افضال انصاری کا بیان سامنے آیا ہے۔ افضال انصاری نے الزام لگایا کہ مختار انصاری کو زہردے کر مارا گیا ہے۔
Mega Rally of INDIA Alliance: رام لیلا میدان میں انڈیا اتحاد کی میگا ریلی، جے رام رمیش نے کہا – آئین کے تحفظ کے لیے منعقد کی جا رہی ہے یہ تقریب
جے رام رمیش نے کہا، ''یہ کسی خاص شخص کی ریلی نہیں ہے۔ اسی لیے اسے جمہوریت بچاؤ ریلی کہا جا رہا ہے۔ یہ کسی ایک پارٹی کی ریلی نہیں ہے، اس میں تقریباً 27-28 پارٹیاں شامل ہیں۔
Kausar Jahan organized the Iftar Party: دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد
دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے کہا کہ رمضان کے مبارک اورمقدس مہینے میں جو بھی دعا مانگی جاتی ہے، وہ قبول ہوتی ہے۔ انہوں نے سبھی لوگوں سے ہندوستان کے تحفظ، عزت واحترام اورترقی کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی۔
Accident on Delhi-Meerut Expressway: دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر بڑا حادثہ- ڈمپر سے ٹکرائی اسکول وین، ڈرائیور اور ایک بچہ ہلاک، 9 زخمی
تصادم اتنا شدید تھا کہ کار کے ٹکڑے-ٹکڑے ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہے۔ یہ حادثہ کیسے ہوا اس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
News Next Programme 2024: ایکسچینج فار میڈیا کے ’نیوز نیکسٹ‘ پروگرام 2024 میں شامل ہوں گے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے
نیوز نیکسٹ 2024 پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے شامل ہوں گے اور موجود لوگوں کو خطاب کریں گے۔
NCP Leader Nawab Malik: این سی پی شرد پوار کے لیڈر نواب ملک کی طبیعت بگڑی، سانس لینے میں دشواری کے بعد اسپتال میں داخل
NCP Leader Nawab Malik: این سی پی شرد پوار کے لیڈر نواب ملک کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہ کرلا کے کیرتیکر اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ -بھارت ایکسپریس
Mukhtar Ansari Funeral: غازی پور ڈی ایم کی وارننگ، کہا- ’نعرے بازی کرنے والوں کے خلاف ہوگی کارروائی‘، رکن پارلیمنٹ افضال انصاری اور ڈی ایم میں زبانی بحث
مئوکے سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کے نمازجنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوئے۔ اس دوران حامیوں نے مختارانصاری زندہ آباد کے نعرے لگائے، جس پر ڈی ایم نے سخت وارننگ دی ہے۔