Bharat Express

NCP Leader Nawab Malik: این سی پی شرد پوار کے لیڈر نواب ملک کی طبیعت بگڑی، سانس لینے میں دشواری کے بعد اسپتال میں داخل

این سی پی شرد پوار کے لیڈر نواب ملک کی طبیعت بگڑی، سانس لینے میں دشواری کے بعد اسپتال میں داخل

NCP Leader Nawab Malik: این سی پی شرد پوار کے لیڈر نواب ملک کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہ کرلا کے کیرتیکر اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

-بھارت ایکسپریس

Also Read