وزیرِ داخلہ امت شاہ 28 دسمبر کو احمد آباد کو 330 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی دیں گے سوغات
ایشیا میں پہلی بار مائیکرو ٹنلنگ تکنیک کے ذریعے زمین کی سطح سے تقریباً 12 میٹر نیچے مسلسل طویل فاصلے تک 2400/2500 ملی میٹر ڈائی میٹر کے پائپ بچھائے گئے ہیں۔ سردار پٹیل رنگ روڈ جیسی مصروف سڑک پر بغیر کسی ٹریفک جام کے یہ کام مکمل کیا گیا ہے۔
Begusarai fire accident: سب کچھ جل کر ہو گیا راکھ! بیگوسرائے میں آگ کے شعلوں نے ایک درجن خاندانوں سے چھین لیا ان کا آشیانہ، فائر بریگیڈ کی گاڑی تاخیر سے پہنچنے پر لوگوں میں ناراضگی
بیگوسرائے ضلع کے چھوڑاہی تھانہ علاقے کے بکھڑا گاؤں میں مویشیوں کے لیے جلائی گئی آگ سے شدید تباہی مچ گئی۔ متاثرہ خاندانوں کا تمام سامان جل کر خاک ہو گیا،فائر بریگیڈ کی گاڑی تاخیر سے پہنچنے پر لوگ کافی ناراض بھی ہیں۔
Digvijay Singh’s Clarification: ’میں آر ایس ایس کا سخت مخالف ہوں‘… ، آر ایس ایس کی تعریف پر واویلا کے بعد دگ وجے سنگھ کا یو ٹرن
دگ وجے سنگھ نے اپنے بیانات سے یوٹرن لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے آر ایس ایس اور بی جے پی کے مخالف رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔ اس سے قبل ہفتے کے روز دگ وجے سنگھ نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے مودی کی کھل کر تعریف کی تھی۔
پریم چند کی ذہن سازی میں ملک کے سیاسی حالات کے ساتھ گھریلوماحول کا بھی اہم کردار، غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام جشن غالب تقریبات کی افتتاحی تقریب میں پروفیسرعلی احمد فاطمی کا اظہارخیال
غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ادریس احمد نے اظہار تشکرکے دوران کہا کہ غالب تقریبات جو ہر سال دسمبر میں ہوتی ہیں، اس کے موضوعات ادبی دنیا میں نئے مباحث کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ پریم چند پردلی میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا انٹرنیشنل سمینارہے۔ اس کا عنوان بھی یعنی پریم چند، ذہن،زمانہ اور آرٹ بڑی حد تک پریم چند کی تخلیقات اور زمانے سے ان کے رشتے کو ظاہرکرتا ہے۔
Year Ender 2025: وزیر اعظم مودی کو اس سال ان ممالک نے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا
وزیر اعظم نریندر مودی کو سنہ 2025 میں دنیا کے کئی ممالک کی جانب سے اعلیٰ ترین شہری اعزازات سے نوازا گیا۔ یہ کامیابی مودی کو بھارت کے پہلے وزیر اعظم کے طور پر عالمی وقار اور احترام کی نئی بلندیوں تک لے جاتی ہے۔
Unnao Rape Case: اناؤ عصمت دری معاملہ: سینگر کی سزا معطل کرنے کا حکم قانون کے خلاف، سی بی آئی کی سپریم کورٹ میں دلیل
سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے یہ عرضی متاثرہ کی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور سونیا گاندھی سے ملاقات کے چند دن بعد دائر کی تھی۔
Dr Dinesh Sharma statement: آپریشن سندور کے ذریعے بھارت نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ ہم نہ ڈریں گے اور نہ ہی ستانے والوں کو چھوڑیں گے- ڈاکٹر دنیش شرما
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ مرکزی حکومت کے دیہی روزگار سے متعلق ’جی رام جی‘ بل کے نام میں رام ہونے کی وجہ سے کانگریس کو اعتراض ہے۔
Sukesh Chandrasekhar offers settlement: سکیش چندر شیکھر کی 200 کروڑ وصولی کیس میں ادیتی سنگھ کو 217 کروڑ ادا کرنے کی پیشکش
پولیس نے اس کیس میں مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ (MCOCA) بھی نافذ کیا ہے۔ دہلی پولیس کے مطابق ملزمان نے حوالہ نیٹ ورک اور شیل کمپنیوں کے ذریعے مبینہ طور پر جرم کی رقم کو چھپایا اور مختلف سطحوں پر منتقل کیا۔ فی الحال عدالت نے تصفیے کی عرضی پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں سنایا ہے۔
اجیت پوارکے ساتھ میٹنگ میں نہیں بنی بات، چچا-بھتیجے رہیں گے الگ، شرد پوارکی این سی پی واپس مہا وکاس اگھاڑی کے پاس لوٹی
اجیت پوار سے سیٹوں کی تقسیم اور انتخابی نشان پربات نہیں بنی تو شرد پوار کی این سی پی مہا وکاس اگھاڑی کے پاس واپس لوٹ آئی ہے۔ اجیت پوارنے صرف 35 سیٹوں کی پیشکش کی تھی، جسے شرد پوار نے نامنظور کردیا۔ اس سے متعلق پنے کے شانتائی ہوٹل میں میٹنگ کی جارہی ہے۔
Vote of a BJP MLA’s brother’s family was deleted: اترپردیش میں بی جے پی ایم ایل اے کے خاندان کے نام ایس آئی آر کے بعد ووٹر لسٹ سے غائب
بی جے پی ممبراسمبلی موہن ورما کے بھائی اور گاؤں کے سربراہ راجیندر ورما کے خاندان سمیت 100 سے زیادہ لوگوں کے نام ایس آئی آر کی کارروائی کے دوران حذف کر دیے گئے۔ رام پور سہرونا گاؤں کا یہ معاملہ ہے جس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔





