Dr S Jaishankar Warns Poland Over Pakistan: بھارت نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پولینڈ سے مانگی مدد، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے رادوسلاو سیکورسکی سے کی بات
پولینڈ کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ رادوسلاو سیکورسکی نے پیر کو نئی دہلی میں بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی، اس دوران بھارت نے اپنے سرحد پار دہشت گردی کے چیلنجز پر زور دیا اور پولینڈ سے تعاون کی اپیل کی۔
Crorepati beggar Mangi Lal: اندور کا بھکاری مانگی لال نکلا کروڑوں کا مالک، بھیک سے کمائی گئی رقم پر کرتا تھا سود پر کاروبار
اندور کے سرافہ علاقے میں بھیک مانگنے والا مانگی لال کروڑوں کی جائیداد کا مالک نکلا۔ بھیک مٹاؤ مہم کے دوران انتظامیہ نے اس کے مکان، آٹو اور گاڑی کا انکشاف کیا۔
BCCL IPO Listing 2026: بی سی سی ایل کے شیئر 23 روپے سے بڑھ کر 45 روپے پر لسٹ، سرمایہ کاروں کی چاندی، رقم تقریباً دگنی
بھارت کوکنگ کول لمیٹڈ (BCCL) نے شیئر بازار میں شاندار آغاز کیا۔ این ایس ای پر شیئر 45 روپے اور بی ایس ای پر 45.21 روپے کی سطح پر لسٹ ہوا، جو 23 روپے کے اجرا قیمت سے تقریباً دگنا ہے۔
PM Modi Receives UAE President: وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا کیا استقبال
یہ دورہ ایسے وقت پر ہو رہا ہے جب مغربی ایشیا میں حالات کشیدہ ہیں۔ ایران اور امریکہ کے درمیان تناؤ، غزہ میں جاری عدم استحکام اور یمن میں سعودی عرب اور یو اے ای سے جڑا تنازع خطے کی سلامتی کے لیے بڑے چیلنج بنے ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق، ان علاقائی امور پر دونوں رہنماؤں کے درمیان تفصیلی تبادلۂ خیال متوقع ہے۔
Sanjay Raut Praises CM Devendra Fadnavis: بی ایم سی میں شکست کے بعد سنجے راؤت کا بدلتا لہجہ، وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس کی تعریف نے بڑھایا سیاسی سسپنس
مہاراشٹر کی سیاست میں اپنے تیکھے اور جارحانہ بیانات کے لیے پہچانے جانے والے شیو سینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اس بار سب کو حیران کر دیا ہے۔ بی ایم سی انتخابات میں کراری شکست کے بعد راؤت کے بیانات کا انداز اچانک بدلتا نظر آ رہا ہے۔ اپنے دیرینہ سیاسی حریف اور ریاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس کی کھلے عام تعریف کر کے انہوں نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
Toll tax new rule: ٹول پلازہ پر اب نہیں چلے گا’نقد‘؛ یکم اپریل سے جیب سے نہیں، اب ایپ کے ذریعے کٹے گا پیسہ، حکومت کر رہی ہے تیاری
نیشنل ہائی ویز پر سفر کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خبر ہے۔ یکم اپریل سے ٹول پلازوں پر نقد ادائیگی کا نظام ہمیشہ کے لیے بند ہونے جا رہا ہے۔ اب ٹول ٹیکس کی ادائیگی صرف فاسٹ ٹیگ اور یو پی آئی کے ذریعے ہی کی جا سکے گی۔
BJP National President nomination begins: بی جے پی کے قومی صدر کے انتخاب کا عمل شروع، امت شاہ اور راج ناتھ سنگھ سمیت سرکردہ رہنما رہے موجود
اگر نتن نبین قومی صدر منتخب ہو جاتے ہیں تو وہ بی جے پی کی تاریخ کے سب سے کم عمر قومی صدر ہوں گے۔ ان کی تقرری کو پارٹی میں ایک بڑی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب بی جے پی رواں اور آئندہ برس ہونے والے اہم انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔
Fatigue and Weakness: بغیر کسی بیماری کے ہر وقت تھکن محسوس ہوتی ہے،کہیں یہ جسم میں ضروری غذائی اجزا کی کمی کی علامت تو نہیں
مسلسل تھکن کا مطلب یہ ہے کہ آرام کرنے کے بعد بھی انسان خود کو تازہ دم محسوس نہ کرے۔ یہ عام تھکن سے مختلف ہوتی ہے، کیونکہ اس میں روزمرہ کی سرگرمیاں، توجہ اور ذہنی کیفیت تک متاثر ہونے لگتی ہیں۔
Umar Khalid case: ’جیل میں برسوں گزارنے کے بعد بے گناہ ثابت ہونا انصاف نہیں‘… عمر خالد کے معاملے پر سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کیا کہا؟
جے پور لٹریچر فیسٹیول میں بھارت کے سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ قصور ثابت ہونے سے پہلے ہر شخص کو ضمانت کا حق ملنا چاہیے۔
Delhi High Court On Unnao Rape Case: اناوآبروریزی متاثرہ کے والد کے قتل معاملے میں کلدیپ سنگھ سینگر کو جھٹکا، عدالت نے لیا یہ بڑا فیصلہ
دہلی ہائی کورٹ نے اناو آبروریزی متاثرہ کے والد کی حراست میں موت کے معاملے میں سزا کاٹ رہے سابق رکن اسمبلی کلدیپ سینگرکی سزا معافی عرضی خارج کردی ہے۔





