Bharat Express

قومی

ملک کی سب سے بڑی عدالت نے یہ بھی کہا کہ معاملے میں ایک مناسب حکم کی ضرورت تھی، جسے جاری کرنے میں ہائی کورٹ ناکام رہا ہے۔ ہم حکم دیتے ہیں کہ چنڈی گڑھ میئر کارپوریشن الیکشن کا پورا ریکارڈ ہائی کورٹ رجسٹرار جنرل کے پاس ضبط کرلیا جائے اور بیلٹ پیپر، ویڈیو گرافی کو بھی محفوظ رکھا جائے۔

مولانا توقیر رضا نے گیانواپی کیس کے حوالے سے بھی کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ الزام لگاتے ہوئے انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ گیانواپی مسجد پر طاقت کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

الیکشن کمیشن نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے نابالغوں کو انتخابی مہم میں شامل نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ارجن رام میگھوال کے جوابی حملے سے پہلے اےاےپی کنوینر اروند کیجریوال نے الزام لگایا تھا کہ بی جے پی نے انہیں  پارٹی میں  شامل ہونے کی پشکش  کی تھی۔

فلور ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد کانگریس نے کہا، "جھارکھنڈ نے ڈکٹیٹر کا گھمنڈ توڑ دیا ہے۔ ہندوستان جیت گیا ہے، عوام کی جیت ہوئی ہے۔ انڈیا اتحاد حکومت نے آج اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ پاس کیا ہے۔"

سنی مسلمانوں کے لیے دنیا میں اسلامی تعلیم کا سب سے بڑا مرکز سعودی عرب نہیں بلکہ مصر کا جامعہ ازہر ہے۔ جامعہ ازہر سے تعلیم حاصل کرنے والے اپنے نام سے ازہری استعمال کرتے ہیں۔ جامعہ ازہر 1000 سال پرانی یونیورسٹی ہے۔

راہل کے استقبال کے لیے رانچی میں لوگوں کی بھیڑ جمع ہوتی دیکھی گئی ہے۔ کانگریس کارکنان پارٹی پرچم کے ساتھ راہل کا انتظار کرتے نظر آئے۔ شہر میں راہل اور کانگریس پارٹی کے ہورڈنگس اور بورڈز لگائے گئے ہیں۔

راجیہ سبھا چیئرمین نے کہا ہے کہ فی الحال سنجے سنگھ کا معاملہ پریویلیج کمیٹی کے پاس ہے۔ اس دوران انہیں حلف اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

بجٹ پیش کرتے ہوئے کھنا نے کہا کہ ڈارک زون میں نئے پرائیویٹ ٹیوب ویل کنکشن دینے پر پابندی ہٹا دی گئی ہے جس سے ایک لاکھ کے قریب کسانوں کو براہ راست فائدہ پہنچا۔

بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے چمپئی سورین نے کہا کہ ہیمنت سورین کا منصوبہ ہر گھر میں نظر آتا ہے۔ تم لوگوں کے دلوں میں جلے ہوئے چراغ کو نہیں بجھا سکتے۔