Shri Ramayana Yatra: ایودھیا میں پران پرتشٹھا کے بعد اب شروع ہوئی ‘شری رامائن یاترا’، 19 دنوں تک بھکتوں کو ملک کے دورے پر لے جائیں گی ٹرینیں
اس قسم کی لگژری ٹرینیں ’شری رامائن یاترا‘ میں چل رہی ہیں۔ تاہم ان کے ٹکٹ مہنگے ہیں۔ IRCTC کی ویب سائٹ سے ٹکٹ بک کرائے جا سکتے ہیں۔
Monkey Fever: منکی فیور سے 2 افراد ہلاک ، اب تک 49 کیسز رپورٹ، محکمہ صحت الرٹ
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ منکی فیور کی شدید حالت میں ناک سے خون بہنے اور مسوڑھوں سے خون آنے جیسے مسائل کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ کچھ لوگ جدید اعصابی مسائل سے دو چار ہوسکتے ہیں ۔
UCC In Uttarakhand: یکساں سول کوڈ والی اتراکھنڈ ملک کی پہلی ریاست، کابینہ نے دی یو سی سی رپورٹ کو منظوری
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتراکھنڈ میں 'اترایانی کوتھیگ' پروگرام کے دوران کہا تھا کہ اتراکھنڈ یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے والی پہلی ریاست بننے جا رہا ہے۔
Gujarat police detain Mufti Salman Azhari: گجرات پولیس نے ممبئی میں اسلامی اسکالر مفتی سلمان ازہری کو حراست میں لیا، گھاٹ کوپر تھانے کے باہر حامیوں کا ہجوم، رہائی کا کر رہے ہیں مطالبہ
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ گجرات کی جوناگڑھ پولیس نے ہفتے کے روز اس سلسلے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا تھا جب مبینہ طور پر مفتی سلمان ازہری کی طرف سے دی گئی اشتعال انگیز تقریر سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھی۔
Pawan Khera Takes Dig ON PM Modi: ‘ ان کے لئے فلائٹ کیا ہم بُک کرائیں’، منی پور نہ جانے پر پون کھیڑا کا وزیر اعظم مودی پر طنز
کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے بھی وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنایا اور منی پور پر وزیر اعظم کی خاموشی پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ 9 ماہ گزر چکے ہیں اور آج تک وزیر اعظم نے منی پور کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔
Haryana News: ہوائی جہاز یا ہیلی کاپٹر سے نہیں، ہریانہ کے وزیراعلیٰ نے دہلی تک ٹرین سے کیا سفر، کہا- 2024 میں بھی لوک سبھا کی تمام سیٹوں پر کھلائیں گے کمل
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت ہر طبقے کے لیے اسکیمیں لائی ہے اور ہر طرح کی سہولیات فراہم کی ہے۔ اس لیے انہیں یقین ہے کہ وہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ایک بار پھر تمام لوک سبھا سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔
SN Goenka Birth Centenary: وپسنا قدیم ہندوستان کا انوکھا تحفہ، لیکن دنیا اسے بھول چکی ہے،وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو وپاسنا گرو ایس این گوئنکا کی صد سالہ پیدائش کی تقریبات سے خطاب کیا۔
Snowfall In India: ان ریاستوں میں شدید برفباری، بعض مقامات پر پروازیں منسوخ، بعض مقامات پر شاہراہیں بند، ٹرینیں بھی منسوخ
مدھیہ پردیش، راجستھان، دہلی، پنجاب، ہریانہ، اتراکھنڈ، اتر پردیش اور بہار میں سردی کا اثر دیکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مغربی بنگال اور سکم میں آج اور کل یعنی 5 فروری کو ژالہ باری کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Law Commission Recommendation: ‘مجرموں کو سرکاری املاک کے نقصان کے معاوضے کے بعد ہی ضمانت ملنی چاہیے’، لاء کمیشن نے حکومت سے کی سفارش
موجودہ قانون کے مطابق اگر کوئی شخص سرکاری املاک کو نقصان پہنچاتا ہے تو اسے 5 سال تک قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں
Kapil Sibal on Hemant Soren: ہیمنت سورین کی گرفتاری پر کپل سبل نے اٹھائے سوال، کہا- ای ڈی بتائےکیا ہے بنیاد؟
ہیمنت سورین کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل کپل سبل نے سپریم کورٹ سے کہا تھا، "اس طرح کے معاملات میں اس عدالت کو پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے۔ یہ ایک وزیر اعلیٰ سے متعلق معاملہ ہے