Bharat Express

قومی

پارلیمنٹ کی سیکورٹی کی خلاف ورزی پر کانگریس کے سینئر لیڈردگ وجے سنگھ نے کہا، "یہاں 13 دسمبر 2023 کو پیش آنے والے واقعہ میں سیکورٹی کی اتنی بڑی ناکامی تھی جو ہم نے آج تک نہیں دیکھی ہے۔

ضبط کیے گئے شواہد کے ابتدائی تجزیے سے دیسی شراب کی غیرحساب فروخت کے ریکارڈ، غیر اعلانیہ نقدی رسیدوں کی تفصیلات اور بے حساب نقدی کی نقل و حرکت کے سیاق و سباق کا پتہ چلتا ہے۔

این سی پی اقلیتی شعبہ کی میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے پرفل پٹیل نے کہا کہ ہماری بنیاد وں میں سیکولرازم موجود ہے۔ آئین اورقانون کی بالادستی پرہمارا پورا یقین ہے۔

مایاوتی نے لوک سبھا کی سیکورٹی میں کوتاہی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں سب کو مل کر پارلیمنٹ کی سیکورٹی پر خصوصی توجہ دینی چاہئے اور الزامات اور جوابی الزامات کے بجائے سب کو اس معاملے کو اٹھانا چاہئے۔

فوجی اہلکار گزشتہ شام سے علاقے میں جاری دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کو مضبوطی دینے جا رہے تھے۔ یہ آپریشن 48 راشٹریہ رائفلز کے علاقے میں ہو رہے ہیں۔

18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے رنرز 21 کلومیٹر کی مقررہ دوڑ میں حصہ لے سکتے ہیں۔ جبکہ 10 کلو میٹر ریس میں 14 سال یا اس سے زائد عمر کے رنرز حصہ لے سکتے ہیں۔

وزیر اعلی  موہن یادو نے مدھیہ پردیش میں اسمبلی اجلاس میں گورنر کے خطاب پر شکریہ ادا کیا۔ اس دوران انہوں نے کئی مسائل پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور بی جے پی حکومت کے دوران کئے گئے کاموں کا بھی ذکر کیا۔

ونیش پھوگاٹ نے کہا کہ ہم نے ہر طرح سے کوشش کی اور پھر دہلی کی سڑکوں پر بیٹھ گئے۔ ہم نے نام لے کر صاف صاف کہہ دیا تھا کہ لڑکیوں کو بچاؤ۔ ہمیں تین چار ماہ انتظار کرنے کو کہا گیا لیکن کچھ نہیں ہوا۔

ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں سدیانت کوشل اور ارجا اکشرا سپر اسپیکر کے طور پر شامل ہوں گے۔

پارلیمنٹ میں ہنگامہ کر رہے اپوزیشن لیڈران کی معطلی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات (21 دسمبر) کو تین مزید اراکین پارلیمنٹ کو اسپیکرنے ایوان کی خلاف ورزی کے الزام میں موجودہ سیشن سے معطل کردیا۔