Bharat Express

قومی

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران 13 دسمبرکوپارلیمنٹ کی سیکورٹی میں بڑی چوک والا حادثہ سامنے آیا تھا۔ اس دن دوپہرکے تقریباً ایک بجے دو نوجوان لوک سبھا کی کارروائی کے دوران وزیٹرس گیلری سے فلورپرکود گئے۔

 کانگریس پارٹی کا دفتر ابھی دہلی میں 24 اکبر روڈ پر واقع ہے۔ پارٹی نے اب اسے شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوری کے دوسرے ہفتے سے کانگریس کا نیا دفتر اندرا بھون کے نام سے جانا جائے گا۔

میٹنگ کے دوران، منسکھ منڈاویہ نے کورونا وائرس کی نئی اور ابھرتی ہوئی اقسام کے خلاف چوکس رہنے اور تیار رہنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا، "COVID-19 وائرس کی نئی اور ابھرتی ہوئی اقسام کے خلاف چوکنا اور تیار رہنا ضروری ہے۔"

دہلی کے کناٹ پولیس واقع گوپال داس بلڈنگ میں خطرناک آتشزدگی کی اطلاع ہے۔ موقع پر افراتفری کا ماحول ہے۔

 پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں ہوئی بڑی چوک سے متعلق کافی ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ اس موضوع پر پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سیشن میں کافی ہنگامہ بھی ہوا۔ اپوزیشن کے 141 اراکین پارلیمنٹ کو پورے سیشن کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔

انڈیا اتحاد کی طرف سے نکالے گئے اس مارچ میں اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مارچ کیا۔ اس مارچ میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت تمام پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ نے شرکت کی۔

ایودھیا واقع رام مندر کی افتتاحی تقریب کے لئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مدعو کئے جانے کا امکان ہے، جن میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال، مایاوتی، سی پی ایم لیڈر سیتا رام یچوری اورسی پی آئی کے ڈی راجہ شامل ہیں۔

یوپی کی حکومت کے ذریعہ ریاست کے ریلوے اور میٹرو اسٹیشنوں پر پریمیم برانڈ شراب فروخت کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے پرمخالفت بڑھتی جا رہی ہے۔ اکھلیش یادو کے بعد ورون گاندھی نے بھی اس پرسوال کھڑے کردیئے ہیں۔

زیر حراست باگل کوٹ انجینئر منورنجن ڈی کا دوست بتایا جا رہا ہے جو پارلیمنٹ میں داخل ہوا تھا۔ اسے بدھ کی رات حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں گزشتہ ہفتے لوک سبھا میں سیکورٹی کی خلاف ورزی کے بارے میں پوچھ گچھ کے لئے دہلی لایا جا رہا ہے۔

ای ڈی کو بھیجے گئے اپنے جواب میں سی ایم کیجریوال نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی ایمانداری اور شفافیت کے ساتھ گزاری ہے۔ میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔