Sanitary Pad School: اسکولوں میں لڑکیوں کے لئے الگ ٹوائلیٹ اورسینٹری پیڈ کا انتظام کیا جائے، سپریم کورٹ کا بڑا حکم
اسکولوں میں مفت سینیٹری پیڈ اورلڑکیوں کے لئے علیحدہ بیت الخلاء کا مطالبہ کرنے والی ایک درخواست سپریم کورٹ میں دائرکی گئی تھی۔ طویل سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج، عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے تمام حکومتوں کوعلیحدہ ٹوائلٹ اورسینیٹری پیڈ فراہم کرنے کا حکم دیا۔
Goyal slams Jairam Ramesh: پیوش گوئل کا جے رام رمیش پر شدید حملہ، کہا-’’کانگریس کی پالیسیاں ملک کے مفادات کے خلاف رہیں‘‘
پیوش گوئل کے اس سخت بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت-یورپی یونین ایف ٹی اے کو لے کر سیاسی محاذ پر تکرار مزید تیز ہو گئی ہے۔ جہاں حکومت اسے بھارت کی بڑی سفارتی اور تجارتی کامیابی قرار دے رہی ہے، وہیں کانگریس اس پر سوال اٹھا رہی ہے۔ تاہم حکومت کا دعویٰ ہے کہ موجودہ دور کے معاہدے بھارت کے قومی مفادات کے مکمل تحفظ کے ساتھ کیے جا رہے ہیں اور یہی ملک کی مضبوط اور خودمختار معیشت کی بنیاد ہیں۔
Gold-Silver price crash: سونا-چاندی کی قیمتوں میں ’گراوٹ‘، آسمان سے زمین پر گرے دام، خریداروں کی جاگی قسمت!
ریکارڈ توڑ تیزی کے بعد جمعہ کو سَرّافہ بازار میں ہلچل مچ گئی۔ سونا اور چاندی کی قیمتیں ایک ہی دن میں شدید گر گئیں۔ سرمایہ کاروں کی منافع وصولی اور عالمی اشاروں نے بازار کا رخ بدل دیا ہے۔
Tamil Nadu Assembly Election 2026: تمل ناڈو اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس اور ڈی ایم کے میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر غیر یقینی صورتحال برقرار
تمل ناڈو میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس اور ڈی ایم کے کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر غیر یقینی صورتحال گہری ہوتی جا رہی ہے۔ دونوں اتحادی جماعتوں کے درمیان گزشتہ دو ماہ سے اس معاملے پر کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہو سکی، جس کے باعث سیاسی حلقوں میں اتحاد کے مستقبل کو لے کر قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
Gamcha Controversy: ’صرف ایک ہی شخص نے نہیں پہنا آسامیپٹکا …‘، راہل گاندھی کے گمچھا تنازع پر امت شاہ نے کیا کہا؟
آسام کے دورے پر پہنچے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گمچھا تنازع سے متعلق ایک بار پھر راہل گاندھی پر نشانہ سادھا۔ اس موقع پر شاہ نے کہا کہ راشٹر پتی بھون میں منعقد ایک پروگرام میں سبھی نے آسامی گمچھا پہنا تھا، سوائے ایک شخص کے، اور وہ شخص راہل گاندھی تھے ،پڑھیں پوری خبر ۔
Swami Avimukteshwaranand Row: اسنان پر پھول برسانے کی پیشکش مسترد، ماگھ میلہ سے واپس لوٹے سوامی اویمکتیشورانند نے کہا- نقلی ہندوؤں کو کریں گے بے نقاب
سوامی اویمکتیشورانند نے الزام لگایا کہ انتظامیہ نے روانگی کے وقت انہیں اسنان کے بدلے مختلف سہولیات کا لالچ دیا۔ انہوں نے کہا کہ معافی مانگنے کا بھی ایک طریقہ ہوتا ہے۔ معافی، معافی ہی ہوتی ہے، اس میں معافی مانگنا شامل ہوتا ہے۔ وہ ہمیں لبھانے کی کوشش کر رہے تھے۔
Anandapur Fire Incident: کولکتہ آتش زدگی معاملہ، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہوئی، کئی افراد اب بھی لاپتہ
المناک واقعہ 26 جنوری کی صبح آنندپور میں ایک گودام میں پیش آیا تھا، جہاں آگ لگنے کے وقت متعدد مزدور اندر سو رہے تھے۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ کئی افراد کو نکلنے کا موقع تک نہیں ملا۔ اطلاع ملتے ہی ریاستی فائر سروس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔
Share Market Crash: شیئر بازار میں ہاہاکار! سنسیکس 450 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ سرخ نشان میں، میٹل اسٹاکس میں زبردست فروخت
کمزور عالمی اشاروں کے درمیان شیئر بازار منفی رجحان کے ساتھ کھلا، سنسیکس 450 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ نیچے آ گیا۔ میٹل، کموڈیٹی اور آئی ٹی شیئرز میں زبردست فروخت دیکھی گئی، جبکہ مڈ کیپ اور اسمال کیپ حصص پر بھی دباؤ برقرار رہا۔
Avimukteshwaranand V/s Yogi Government: ’یوگی کو ثابت کریں گے غیر ہندو …‘، کاشی پہنچتے ہی اب کیا کہہ گیے اوی مکتیشور آنند؟
پریاگ راج تنازع کے بعد کاشی پہنچے شنکر آچاریہ اوی مکتیشور آنند نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر براہِ راست حملہ کیا ہے۔ انہوں نے 40 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے یوگی سے ہندو ہونے اور گاؤ بھکت ہونے کا ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
PM Modi pays tribute to Mahatma Gandhi: پی ایم مودی نے مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت، کہا-باپو کے اصول ترقی یافتہ بھارت کی بنیاد
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے انسانیت کے تحفظ کے لیے ہمیشہ عدم تشدد کو اپنانے پر زور دیا۔ عدم تشدد میں وہ طاقت ہے جو بغیر ہتھیار کے دنیا کو بدل سکتی ہے۔





