Indian Pakistan Border: بی ایس ایف نےگرفتار پاکستانی شخص کو مزید تفتیش کے لیے پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا
بی ایس ایف پنجاب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر معلومات دیتے ہوئے کہا ، "16 فروری 2024 کو بی ایس ایف کے فوجیوں نے سرحد کے قریب ایک پاکستانی شہری کو اس وقت پکڑا جب وہ بین الاقوامی سرحد عبور کر کے ضلع گورداس پور کے گاؤں ٹھاکر پور کے قریب ہندوستانی علاقے میں داخل ہوا۔"
Rajasthan News: کوٹہ میں طالبہ کے ساتھ عصمت دری، عدالتی حراست میں بھیجے گئے چار ملزمان
پولیس نے کہا کہ نوجوان کی شکایت کی بنیاد پر چاروں کے خلاف منگل کو تعزیرات ہند اور بچوں کے تحفظ سے متعلق جنسی جرائم (پوسکو) ایکٹ کے تحت اجتماعی عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Weather Update: دہلی میں ہوگی بارش کے ساتھ ژالہ باری،جانئے یوپی-ایم پی سمیت ان ریاستوں کے بارے میں کیسا رہے گا موسم؟
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں شمال مشرقی ریاستوں میں بارش کا امکان ہے جب کہ جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ میں بارش اور برفباری کے ساتھ ساتھ آسمانی بجلی گرنے کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔
Sandeshkhali Incident: بنگال میں پولیس اور ٹی ایم سی کے ارکان مشترکہ طور پر خواتین پر تشدد کر رہے ہیں، یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے: کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کا بڑا الزام
بنگال میں سندیشکھلی جنسی ہراسانی کیس کو لے کر پورے ملک میں ہنگامہ ہے۔ آج بی جے پی کے وفد نے سندیشکھلی جانے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے انہیں روک دیا۔ اسی طرح بنگال پولیس نے بھی کانگریس کارکنوں کو آگے بڑھنے نہیں دیا۔
Arjun Munda on Farmer Protest: کسان کی موت، بھارت بند اور کسانوں سے ملاقات کے درمیان آیاوزیر زراعت کا بیان ، جانئے ارجن منڈا نے کیا کہا
وزیر زراعت نے مزید کہا کہ 'مذاکرات کا تیسرا دور ہوا، ہم نے تمام مسائل پر بات کی اور کسانوں کے مطالبات سنے، ہم کسانوں کی تنظیم سے بات کر رہے ہیں
Delhi Chalo March: ‘حکومت ہماری آواز کو دبا رہی ہے’، کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر کا الزام
پنڈھر نے کہا کہ مرکزی وزراء کے ساتھ بات چیت کے دوران انہوں نے پنجاب-ہریانہ سرحد پر تعینات نیم فوجی دستوں کی طرف سے کسانوں پر طاقت کے استعمال کا مسئلہ اٹھایا۔
Bihar Politics: بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو اور ان کے وزراء کے محکموں کی ہوگی جانچ ، بہار حکومت کا بڑا فیصلہ
نتیش حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے اور پچھلی جے ڈی یو-آر جے ڈی مخلوط حکومت میں تیجسوی یادو اور ان کے قریبی وزراء کے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لینے کا حکم دیا ہے۔
Anant weds Radhika Merchant: مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت کریںگے رادھیکا مرچنٹ سے شادی، پہنیں گے ان گجراتی کاریگروں کے کپڑے
امبانی خاندان کی جانب سے دولہا کے بیٹے اننت اور بہو رادھیکا مرچنٹ کے لیے خصوصی ہندوستانی لباس تیار کیا گیا ہے۔ گجرات کے کچھ کی مشہور باندھنی (Bandhani) بھی انہوں نے کاریگروں سے تیار کر وائی ہے۔
Delhi Trust Vote: کل دہلی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ پر ہوگی بحث، وزیر اعلی کیجریوال نے کہا – ایم ایل اے کو خریدنے کی ہورہی ہے کوشش
وزیر اعلی کیجریوال نے دعویٰ کیا کہ عام آدمی پارٹی کے ایم ایل ایز کو پکڑنے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایکسائز پالیسی کے معاملے میں کوئی گھپلہ نہیں ہوا ہے۔
National Law University Inauguration: سی جے آئی چندر چوڑ نے نیشنل لاء یونیورسٹی کے کورس کا کیا افتتاح، سی ایم یوگی بھی رہے موجود
یونیورسٹی کے افتتاح کے موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے خطاب میں کہا، "آج اتر پردیش نے ملک کی ایک بڑی معیشت کے طور پر ترقی کی ہے۔ پچھلے 6-7 سالوں میں، ہم نے اتر پردیش میں گڈ گورننس قائم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔