Congress Bank Account Fridge: کانگریس نے بی جے پی پر کھاتہ منجمد کرنے کا لگایاالزام ، روی شنکر پرساد نے دیا یہ جواب
بی جے پی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا کہ کانگریس کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا، "کانگریس اپنے لئے پیسے کا اچھا انتظام کرتی ہے اور بدعنوانی میں بھی ملوث رہتی ہے،
Health Tips: اسکن کو جوان رکھنے کے لیے روزانہ کھائیں یہ 3 پھل، ایک ہفتے میں نظر آئے گا اثر!
انناس کا استعمال جلد کو صحت مند رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن اے اور سی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ جلد کو صحت مند اور چمکدار رکھنے کے لیے فائدہ مند ہے۔
Maharashtra fire News: دہلی کے بعد اب ممبئی میں بھی خوفناک آگ، 18 سے زائد گاڑیاں جل کر خاکستر، فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع وارادت پر پہنچی
قومی راجدھانی دہلی کی نریلا پینٹ فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ کے بعد اب ممبئی کے بوریولی علاقے میں بھی خوفناک آگ لگ گئی ہے۔
Haldwani Violence: ہلدوانی معاملے میں پولیس کا بڑا دعویٰ، تشدد کے ایک دن بعد ملی لاش کا مدرسہ واقعہ سے کوئی تعلق نہیں، کانسٹیبل نے پرکاش کو ماری تھی گولی
متاثر کا مبینہ طور پر کانسٹیبل کی بیوی کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا۔ اس نے اس کی فحش ویڈیو بنا لی تھی اور اسے بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
West Bengal Teacher Recruitment Scam: مغربی بنگال ٹیچر تقرری گھوٹالہ میں ملزم سووک بھٹاچاریہ کو سپریم کورٹ سے ملی ضمانت
یہ گھوٹالہ 2014 میں بنگال میں ہوا تھا۔ تب مغربی بنگال اسکول سروس کمیشن (SSC) نے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کی تھی۔
Muzaffarnagar News: مظفر نگر میں ایس ٹی ایف کی بڑی کامیابی، چار ٹائم بموں کے ساتھ دو ملزمین کی گرفتاری
مظفر نگر فسادات سے گرفتار ملزمین کا تعلق بھی سامنے آرہا ہے۔ ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق ان ملزمان نے مظفر نگر فسادات کے دوران بم بنائے تھے۔
Mehrauli Ashiq Allah Dargaah Case: مہرولی کی عاشق اللہ درگاہ معاملے کی سماعت 26 فروری کو ہوگی، سپریم کورٹ نے دی دستاویزات داخل کرنے کی اجازت
سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے 8 فروری کے حکم کو چیلنج کیا، جس میں اس نے ڈھانچوں کی حفاظت کے لیے ہدایات دینے سے انکار کر دیا تھا۔
DCPCR Funding Case: ڈی سی پی سی آر فنڈنگ معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ نے ایل جی ونے سکسینہ کو دی راحت،عرضی گزار کو لگائی پھٹکار
ہائی کورٹ نے مزید کہا کہ ڈی سی پی سی آر کی درخواست مکمل طور پر ایک پریس ریلیز پر مبنی تھی، جسے ایل جی کے دفتر نے کبھی جاری نہیں کیا۔
Rajya Sabha Election: بی جے پی نے راجیہ سبھا انتخاب میں بھی لیا حیران کُن فیصلہ،متعدد وزرا کے ٹکٹ منسوخ، اِن لیڈروں کے لئے خوشخبری
بی جے پی نے وزراء بھوپیندر یادو، دھرمیندر پردھان، نارائن رانے، وی مرلیدھرن اور راجیو چندر شیکھر کو بھی دوبارہ راجیہ سبھا کے لیے اپنا امیدوار نہیں بنایا ہے۔
Priyanka Gandhi Hospitalised: پرینکا گاندھی کی طبیعت خراب، اسپتال میں ہوئیں داخل، بھارت جوڑو نیائے یاترا میں نہیں کرسکیں شرکت
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا منی پور سے ممبئی تک بھارت جوڑو نیائے یاترا نکالی جا رہی ہے۔