سنت شرومنی آچاریہ شری 108 ودیا ساگر جی مہاراج کو وزیراعظم نریندر مودی کا خراج عقیدت
پوجیہ آچاریہ جی نے بذات خود سنسکرت، پراکرت اور ہندی میں بڑے پیمانے پر لکھا ہے۔ ایک سنت کے طور پر وہ جن بلندیوں پر پہنچے، اور بنیادی سطح پر وہ کس قدر مضبوط تھے، یہ ان کی مشہور تصنیف ‘مک متی’ میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ انہوں نے اپنی تصنیفات کے ذریعے مظلوموں کو آواز فراہم کی۔
Sandeshkhali Case: آپ مجھے خالصتانی کہہ رہے ہیں کیوں میں نے پگڑی پہن رکھی ہے، میرے مذہب پر نہیں بول سکتے- آئی پی ایس جسپریت سنگھ
اس ویڈیو میں آئی پی ایس افسر جسپریت سنگھ کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ 'آپ مجھے خالصتانی کہہ رہے ہیں کیونکہ میں پگڑی پہنتا ہوں۔
Onion Export Hike: پیاز کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کے بعد حکومت نے کی وضاحت، پیاز کی برآمد پر …
جیسے ہی پیاز کی برآمد پر پابندی ہٹانے کی خبر سامنے آئی 19 فروری 2024 کو پیاز کی ہول سیل قیمت 40.62 فیصد بڑھ کر 1800 روپے فی کوئنٹل ہو گئ ہے۔
Chandigarh Mayor Election 2024: سپریم کورٹ نے سنایا تاریخی فیصلہ، عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمار ہوں گے چنڈی گڑھ کے میئر
سپریم کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر انل مسیح کے ذریعہ اِن ویلیڈ یعنی غیرقانونی قراردیئے گئے ووٹوں کو ویلیڈ قراردیا ہے اور پھر عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمارکو میئرعہدے پرجیت مل گئی۔
Maratha Reservation Bill: مراٹھا ریزرویشن بل مہاراشٹر اسمبلی سے منظور، منوج جارنگے نے کہا- سرکار بے وقوف نہ بنائے، او بی سی کوٹے سے دیں ریزرویشن
رپورٹ کے مطابق مراٹھا برادری سماجی اور تعلیمی لحاظ سے پسماندہ ہے۔ سروے کے مطابق ریاست میں خودکشی کرنے والے 94 فیصد کسانوں کا تعلق مراٹھا برادری سے تھا۔
Chandigarh Mayor Election 2024: چنڈی گڑھ میئر الیکشن میں دوبارہ ہوگی ووٹوں کی گنتی، سپریم کورٹ نے کہا- ویلیڈ مانے جائیں گے 8 ووٹ، بی جے پی کےلئے بڑا جھٹکا
چنڈی گڑھ میئرالیکشن کے معاملوں میں سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑکی قیادت والی تین رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: سماجوادی پارٹی سے الائنس ٹوٹنے پر کانگریس کا بڑا دعویٰ، کے سی وینو گوپال نے کہا- بات چیت جاری ہے، جلد کریں گے اعلان
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے کہا ہے کہ اترپردیش میں سماجوادی پارٹی سے الائنس سے متعلق بات چیت جاری ہے اور یہ تقریباً فائنل اسٹیج میں ہے اور ہم جلد ہی اس کا اعلان کریں گے۔
Why should you drink water on an empty stomach: صبح اٹھتے ہی پانی کیوں پینا چاہیے؟کیا ہیں اس کے فائدے؟جانیں صبح خالی پیٹ کتنا پانی پینا چاہیے؟
صبح خالی پیٹ پانی پینے سے دماغ کو آکسیجن کی فراہمی بہتر ہوتی ہے۔ اس سے آپ کے دماغ کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ دن بھر دماغ کو تروتازہ اور متحرک رکھنے کے لیے کافی پانی پینا ضروری ہے۔
Sandeshkhali Case: ملزم شاہجہاں شیخ مفرور نہیں رہ سکتا، سندیشکھلی کیس پر ہائی کورٹ نے اس طرح لگائی پھٹکار
قانونی معاملات سے متعلق خبریں دینے والی نیوز ویب سائٹ 'لائیو لا' کی رپورٹ کے مطابق، کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ٹی ایس شیوگننم نے یہ بھی کہا، "ہم ملزم کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہیں گے، وہ قانون کی خلاف ورزی نہیں کر سکتا۔"
UP Police Paper Leak Case: بورڈ نے پیپر لیک کیس میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی، یہاں جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
یوپی پولیس بھرتی امتحان کے دن، سوشل میڈیا پر یہ دعوی کیا گیا تھا کہ پیپر لیک ہو گیا ہے۔ ٹویٹر پر بحث کے بعد کمیشن پیپر لیک کی جعلی خبروں پر حرکت میں آگیا ہے۔ امتحان کے آخری دن پیپر لیک معاملے میں 93 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔