Bharat Express

قومی

سماج وادی پارٹی کی موجودہ فہرست کے بعد ایک طرف یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ غازی پور سے بی ایس پی کسے اپنا امیدواربنائے گی۔ وہیں دوسری طرف کانگریس کے لیے تشویشناک صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

غلام نبی آزاد نے آئندہ لوک سبھا انتخابات نہ لڑنے کا اشارہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی نئی بننے والی ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے امیدواروں کی مہم چلائیں گے۔

امانت اللہ خان نے ای ڈی کے سمن کو چیلنج کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا ہے۔

: مغربی بنگال کے سندیشکھلی میں خواتین کے استحصال سے متعلق دائر عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ یہ عرضی سپریم کورٹ کے وکیل الکھ الوک سریواستو نے دائر کی ہے۔

سپریم کورٹ اپنے فیصلے میں فیصلہ کرے گا کہ آیا طلاق یافتہ مسلم خاتون سی آر پی سی کے تحت مینٹیننس الاؤنس مانگ سکتی ہیں یا نہیں۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یوپی میں ملک کا سب سے بڑا سیاحتی مرکز بننے کی صلاحیت ہے۔ پورے ملک سے لاکھوں لوگ وارانسی اور ایودھیا آ رہے ہیں۔

چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑنے انل مسیح کو پھٹکار لگائی۔ اس کے ساتھ ہی چیف جسٹس نے کہا کہ اس معاملے کی کل پھرسماعت ہوگی۔

اس سے قبل بامبے ہائی کورٹ کی بنچ نے چندا کوچر اور دیپک کوچر کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ بنچ نے 9 جنوری 2023 کو کوچر جوڑے کو ان کی گرفتاری کے فوراً بعد ضمانت دے دی تھی۔

وزیراعظم نریندرمودی 20 فروری کو جموں وکشمیر کے دورے پرجا رہے ہیں، جس کے دوران وہ جموں میں 30,500 کروڑ روپئے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اورافتتاح کریں گے۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کے حوالے سے خبر آئی تھی کہ ان کی پارٹی انڈیا الائنس کے ساتھ مل کرالیکشن نہیں لڑے گی اور وہ تمام سیٹوں پرامیدوار اتارے گی۔