Congress-Samajwadi Party Alliance: راہل گاندھی کی نیا ئےیاترا میں شامل نہیں ہوں گے اکھلیش یادو، کانگریس اور ایس پی کے لئے مسئلہ بنیں یہ سیٹیں
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ جب مختلف پارٹیوں کے درمیان معاہدہ ہوتا ہے تو ہر پارٹی کچھ لینا چاہتی ہے، لیکن کچھ دینا بھی ہوتا ہے، اس لیے کچھ وقت لگ رہا ہے۔
Prashant Bhushan Reactions on Pakistan Election: راولپنڈی کمشنر کے اعتراف پر پرشانت بھوشن نے کہا – یہ ہمارے الیکشن کمیشن کے لیے ایک سبق کی مانند
پرشانت بھوشن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لیاقت علی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، راولپنڈی کے چیف الیکٹورل آفیسر نے چونکا دینے والا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بھاری مارجن سے جیتنے والے امیدواروں کو ہارا قرار دے کر بڑے پیمانے پر پاکستانی عوام کو دھوکہ دیا۔
Chandigarh Mayor Election: سپریم کورٹ آج کرے گا بیلٹ پیپرز اور ووٹنگ کے عمل کی ویڈیو کی جانچ
قابل ذکر ہے کہ 30 جنوری 2024 کو عام آدمی پارٹی نے انل مسیح کا ویڈیو شیئر کیا تھا اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔ اس میں پارٹی کی جانب سے بیلٹ پیپرز میں دھاندلی کا الزام لگایا گیا تھا۔
Samajwadi Party Second List: لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی دوسری فہرست جاری کرکے اکھلیش یادو نے کیا سب کو حیران
پارٹی نے اپنی فہرست میں غازی پور سے امیدوار کا بھی اعلان کیا ہے۔ ایس پی نے غازی پور سے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایم پی افضال انصاری کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اکھلیش یادو نے غازی پور سے انصاری کو ٹکٹ دے کر بی ایس پی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش، پنجاب-ہریانہ میں ہوئی بھاری ژالہ باری، ہماچل-لداخ میں ریڈ الرٹ
راجدھانی دہلی میں پیر (19 فروری) کی رات دہلی-این سی آر میں تیز ہواؤں کے ساتھ کئی علاقوں میں بارش ہوئی، جس کے بعد سردی دوبارہ بڑھنے کی امید ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو دن بھر ابر آلود رہے گا اور کئی مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
Farmers Protest: کسانوں نے حکومت کی تجویز کو ٹھکرایا، کہا- 23 فصلوں سے نہیں پڑے گا کوئی بوجھ، دیا یہ الٹی میٹم
کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھیر نے کہا کہ مرکزی حکومت کو ملک بھر میں 23 فصلوں پر ایم ایس پی لاگو کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تجویز کسانوں کے مفاد میں نہیں ہے، ہم اسے منسوخ کرتے ہیں۔
Sandeshkhali Violence: این سی ڈبلیو صدر نے مغربی بنگال میں صدر راج کے نفاذ کا کیا مطالبہ،وزیر اعلی ممتا بنرجی سے ما نگا استعفی
NCW کی صدر ریکھا شرما نے کہا، "مجھے نہیں لگتا کہ یہاں خواتین صدر راج کے بغیر محفوظ ہیں۔ انہیں (ممتا بنرجی) کو بطور خاتون وہاں جانا چاہئے (سندیشکھلی)۔
Farmers Protest 2024 : یونائیٹڈ کسان مورچہ نے حکومت کی تجویز کی مسترد، ایم ایس پی گارنٹی سے کم پرکوئی چیز منظور نہیں،مذاکرات کا چوتھا دور بے نتیجہ
کسانوں کی تحریک کے حوالے سے تازہ ترین تازہ ترین خبر یہ ہے کہ متحدہ کسان مورچہ نے مرکزی حکومت کی ایم ایس پی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
ہندوستان کے مسلمان ویسا ہی محسوس کر رہے ہیں جیسا ہٹلر کے زمانے میں یہودی… اسدالدین اویسی کا مرکزی حکومت پر بڑا حملہ
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ خواجہ اجمیری کی درگاہ پر نریندر مودی چادر چڑھانے کا کام تو کرتے ہیں، لیکن یہ کون سی محبت ہے کہ آپ مسجد کو ہم سے چھیننا چاہتے ہیں۔
Rahul Gandhi To Appear In court: بھارت جوڑو نیا ئے یاترا کو روکا جائے گا! عدالت میں پیش ہوں گے راہل گاندھی، جانئے کیا ہے معاملہ؟
جے رام رمیش نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ بھارت جوڑو نیا ئے یاترا منگل کو ایک اور وقفہ لے گی۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو بی جے پی لیڈر کی جانب سے ان کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے میں سلطان پور کی سول عدالت میں پیش ہونے کے لیے طلب کیا گیا ہے