Bharat Express

قومی

جموں کے نگروٹا اسمبلی حلقہ میں نیشنل کانفرنس نے بڑی ریلی کی۔ فاروق عبداللہ نے ریلی کو خطاب کیا۔ انہوں نے کئی موضوعات پر  تفصیل سے اپنی بات رکھی۔

مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند لاتعداد مقدمات لڑرہی ہے اور اس تجربات کی بنیاد پرہی ہم یہ بات کہتے ہیں کہ اب عدالتیں ہی انصاف کا واحد سہارا رہ گئی ہیں، جہاں سے مظلوموں کو انصاف مل سکتا ہے۔

بلقیس بانو نے کہا کہ ڈیڑھ سال پہلے 15 اگست 2022 کو جب میرے خاندان کو تباہ کرنے اور میرے وجود کو دہشت زدہ کرنے والوں کو جلد رہائی مل گئی تو میں پست ہوگئی۔ مجھے لگا کہ میرا حوصلہ ختم ہو گیا ہے۔

شیوکمار نے کہا، "ہم تمام لوگوں کے جذبات کا احترام کرتے ہیں۔" انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کے پاس اقلیتوں، درج فہرست ذاتوں/ درج فہرست قبائل، دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) اور ہندو مذہب کے محکمے ہیں۔

ایس بی آئی کی تحقیق  کے ایک نئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں میں آمدنی میں عدم مساوات میں کمی آئی ہے، جو آمدنی میں اضافے اور ہندوستانی متوسط طبقے کی ترقی کے ذریعے اضافے میں ترقی کے رجحان کی حمایت کرتی ہے۔

اڈانی گرین اینرجی لمیٹیڈ (اے جی ای ایل) قابل تجدید توانائی کی صلاحیت والا ہندوستان کا سب سے بڑا اور دنیا کا والا شراکت دارہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق دیویا پاہوجا قتل کیس میں مرکزی ملزم ابھیجیت سنگھ کی دوسری گرل فرینڈ نے بھی اہم رول ادا کیا تھا۔

ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) گجرات، گوا، مدھیہ پردیش اور ہریانہ جیسی ریاستوں میں بھی کانگریس سے سیٹوں کا مطالبہ کر سکتی ہے۔

ممبئی کی خصوصی سی بی آئی کورٹ نے 21 جنوری 2008 کو11 افراد کوعمرقید کی سزا دی۔ سال 2017 میں بامبے ہائی کورٹ اوربعد میں سپریم کورٹ نے بھی سزا کوبرقراررکھا۔

انہیں ڈر تھا کہ اگر فیصلہ ان کے خلاف ہوگا تو شرپسند اس کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کرسکتے ہیں ۔ اس خطرہ کو دیکھتے ہوئے سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے سے چند دن پہلے انہوں نے اپنا آبائی گھر چھوڑ دیا تھا۔