Bharat Express

قومی

پی ایم مودی نے اس کا اعلان کیا تھا۔ آج کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ نے پی ایم مودی سے ملاقات کی اور بھارت رتن کے فیصلے کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔

قطر میں سزا پانے والے سابق ہندوستانی فوجیوں کے ناموں میں کیپٹن نوتیج سنگھ گل، کمانڈر پورنیندو تیواری، کیپٹن بیرندر کمار شرما، کمانڈر سنجیو گپتا، کمانڈر سوگناکر پگلا، کمانڈر امیت ناگپال، سیلر راگیش، کیپٹن سوربھ وششت شامل ہیں۔

بہاراسمبلی میں نتیش کمارنے ثابت کردی ہے۔ اس سے پہلے اسمبلی اسپیکر اودھ بہاری چوھری کو ان کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ اودھ بہاری چودھری کے خلاف 125 ووٹ پڑے جبکہ ان کی حمایت میں 112 ووٹ پڑے۔

بہاراسمبلی میں فلور ٹسٹ سے پہلے نتیش کمار پر آرجے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بھی جم کر حملہ کیا۔ انہوں نے نتیش کمار کے ساتھ بی جے پی کو بھی گھیرا۔

بہارکے سابق وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ وہ 17 ماہ سے حکومت میں تھے تو کریڈٹ کیوں نہ لیں۔ تیجسوی یادو نے نتیش کمار سے لے کر جیتن رام مانجھی پرآج جم کر حملہ بولا۔

پی ایم مودی پر تنقید کرتے ہوئے منی شنکر ایر نے کہا کہ 'وزیر اعظم مودی نے پاکستان کے ساتھ بات چیت سے انکار کرکے سب سے بڑی غلطی کی ہے'۔

کانگریس لیڈراشوک چوہان نے اسمبلی اسپیکر راہل نارویکرسے آج صبح ملاقات کی اورانہیں استعفیٰ سونپ دیا گیا ہے۔ ان کے استعفیٰ سے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

بہار اسمبلی میں فلورٹسٹ سے پہلے اودھ بہاری چودھری کو اسمبلی اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اب ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کی کارروائی چلا رہے ہیں۔

راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کے رکن اسمبلی چیتن آنند کے بھائی انشومان آنند نے پاٹل پُترتھانے میں شکایت درج کرائی تھی۔ کہا تھا کہ ان کے بھائی چیتن آنند آرجے ڈی سے رکن اسمبلی ہیں۔

راشٹریہ لوک دل کے این ڈی اے الائنس کے ساتھ آنے کے فیصلے پرکچھ راکین اسمبلی کے ناراض ہونے کی قیاس آرائی کی جا رہی تھی۔ جینت چودھری کی پارٹی کی طرف سے اب اس کی تردید کی گئی ہے۔