Mark Carney arrives in Delhi: کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی دہلی پہنچے، پیر کو وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات طے
یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب بھارت اور کینیڈا کے تعلقات کو معمول پر لانے کا عمل جاری ہے، اور پیر کو ہونے والے مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان اہم اسٹریٹجک اور اقتصادی امور پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
Hind-Di-Chadar: وزیراعظم نریندر مودی نے نوی ممبئی میں ’ہند دی چادر‘ پروگرام میں گرو تیغ بہادر کو پیش کیا خراج عقیدت
وزیراعظم نریندر مودی نے نوی ممبئی میں گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانی کو سماجی یکجہتی کی عظیم مثال قرار دیا۔ ’ہند دی چادر‘ تقریب میں سماجی اتحاد کی اہمیت پر زور۔
Hind-Di-Chadar: ’’گرو تیغ بہادر کی شہادت کے بغیر ہندو اور سکھ محفوظ نہ رہتے‘‘ ہند دی چادر پروگرام سے وزیرداخلہ امت شاہ کا خطاب
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس نے واضح کیا کہ گرو تیغ بہادر جی کی وراثت صرف سکھ برادری تک محدود نہیں رہے گی بلکہ ریاست بھر کے تمام طبقات اور ’’نانک نام‘‘ سے وابستہ ہر فرد تک پہنچائی جائے گی۔
PM Modi Mega Rally: بنگال کی تمام 294 نشستوں پر بی جے پی کے ‘تبدیلی سفر’ کا آغاز، 15 مارچ کو کولکاتا میں وزیر اعظم مودی کی میگا ریلی
بی جے پی کا تبدیلی سفر اتوار سے مغربی بنگال میں شروع ہو گیا ہے، جس کا اختتام 15 مارچ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی کولکاتا میں ہونے والی ریلی سے ہوگا۔ اس سفر کے دوران ریاست کے مختلف علاقوں میں نو ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔
Ameer Jamaat-e-Islami Hind Expresses Deep Sorrow & Grief: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کا خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار، ایران پر حملے کی شدید مذمت
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر اپنے گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند نے تہران پر ہوئے حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران ان کو ہدف بنا کر قتل کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر جارحیت قابل مذمت، تاریخ گواہ رہے گی کہ حق کی آواز تنہا بھی بلند ہوتی ہے: محمد ادیب
چیئرمین انڈین مسلمس فار سول رائٹس نے امتِ مسلمہ، عالمی انصاف پسند قوتوں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے اپیل کی کہ وہ اس جارحیت کے خلاف متحد آواز بلند کریں اور جنگ کے بجائے سفارتی حل، مکالمے اور بین الاقوامی انصاف کی حمایت کریں۔
Varanasi Plantation Drive: وزیراعظم مودی کے انتخابی حلقے وارانسی میں تاریخی شجرکاری مہم، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج ہوا کارنامہ
یہ شہری جنگل حیاتیاتی تنوع کو فروغ دے گا، گنگا کے کنارے کو مضبوط کرے گا اور ماحولیاتی توازن بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اندازہ ہے کہ تیسرے سال سے میونسپل کارپوریشن کو سالانہ تقریباً 2 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل ہوگی، جو ساتویں سال تک بڑھ کر 7 کروڑ روپے تک پہنچ سکتی ہے۔
PM Modi to chair Cabinet meeting: دہلی میں ہوگی سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی کی میٹنگ، وزیراعظم نریندر مودی کریں گے صدارت
یہ اجلاس مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں طلب کیا گیا ہے، جہاں امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر فضائی کارروائیوں کے بعد حالات سنگین ہو گئے ہیں۔
Sarguja Women Self Reliant Hope: مودی حکومت کی لکھپتی دیدی اسکیم سے یہاں کی خواتین بنیں خودمختار، ‘چھتیس کلا’ برانڈ کے ذریعے مارکیٹ میں قائم کی نئی پہچان
چھتیس گڑھ کے سرگوجا کی خواتین اب اپنی مہارت اور محنت سے خودمختار بنتی جا رہی ہیں۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی لکھپتی دی دیی اسکیم کے تحت یہ خواتین اب اپنے مصنوعات کو بین الاقوامی سطح پر پہچان دلا رہی ہیں۔
PM Modi offers prayers: وزیراعظم نریندر مودی کی مدورئی میں ارلمیگو سبرامنیا سوامی مندر میں کی پوجا ارچنا
مدورئی میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے ’’ترقی یافتہ بھارت کے لیے ترقی یافتہ تمل ناڈو‘‘ کا نعرہ دیا اور ریاست میں شمولیتی ترقی کے لیے مرکز کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔





