PM Modi Madurai Development Projects: ’ملک کے مستقبل کو تشکیل دینے میں۔۔۔‘، تمل ناڈو میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے کیا بولے وزیر اعظم مودی؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے مدورئی میں ۴۴۰۰ کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے روزگار، رابطہ کاری اور تمل ناڈو کی معیشت کو نئی رفتار دیں گے۔
Iranian embassy in India: آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال کے بعد بھارت میں ایرانی سفارت خانے کا پرچم سرنگوں، ایران میں 40 روزہ سوگ کا اعلان
سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری اور خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی نے کہا: ’’امریکیوں نے ایرانی عوام کے دل میں خنجر گھونپا ہے اور ہم ان کے دل میں خنجر گھونپیں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی فوجی کارروائی پہلے سے زیادہ سخت ہوگی اور امریکہ و اسرائیل یہ نہ سمجھیں کہ وہ حملہ کر کے بچ نکلیں گے۔
PM Modi Attack On Congress In Puducherry: وزیراعظم مودی کا پوڈوچیری میں کانگریس اور ڈی ایم کے پر نشانہ، ترقیاتی کاموں کی رفتار بڑھانے پر زور
وزیراعظم مودی نے اتوار کو پوڈوچیری میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور تمل ناڈو کی حکمراں جماعت ڈی ایم کے پر شدید تنقید کی اور کہا کہ یہ جماعتیں پوڈوچیری کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی تھیں۔ وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ اب ڈبل انجن حکومت کی ترقیاتی کاموں کا جشن منانا ضروری ہے۔
PM Modi And Amit Shah Extends Birthday Wishes To CM Nitish Kumar: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے نتیش کمار کو دی سالگرہ کی مبارک باد، بہار میں ترقیاتی قیادت کی تعریف
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کے ترقیاتی وژن اور ریاست کی مجموعی پیشرفت کے لیے کی جانے والی مسلسل کوششوں کو قابلِ ستائش قرار دیا۔
Hydroponic Weed Seized: کتنی خطرناک ہے لکھنؤ ایئرپورٹ پر برآمد 18 کروڑ کی ہائیڈروپونک ویڈ؟
لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی آر آئی نے بینکاک سے آنے والے دو مسافروں کے قبضے سے 18 کلو ہائیڈروپونک گانجا برآمد کیا گیاہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اس کی قیمت تقریباً 18 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ اس معاملے میں دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Ayatollah Khamenei Death: خامنہ ای کی موت پر اتر پردیش میں کس نے کیا تین دن کے سوگ کا اعلان؟
آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبروں کے بعد عالم اسلام میں غم کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ لکھنؤ میں مسلم مذہبی رہنماؤں نے تین روزہ سوگ اور خصوصی مجلسِ عزا کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
Iran-Israel War: ایران۔اسرائیل کشیدگی کے باعث دبئی میں پھنس گئے پونے کے 84 بھارتی طلبہ، فضائی حدود بند ہونے سے بحران
یہ تمام طلبہ پونے کے معروف تعلیمی ادارے اندرا اسکول آف بزنس اسٹڈیز سے تعلق رکھتے ہیں اور سالانہ تعلیمی مطالعاتی دورے کے تحت پانچ روزہ پروگرام میں شرکت کے لیے دبئی گئے تھے۔ ادارے کے حکام کے مطابق 40 طلبہ کو ہفتہ کے روز بھارت واپس آنا تھا جبکہ باقی 44 طلبہ و طالبات کی واپسی اتوار کو طے تھی، تاہم خطے میں اچانک پیدا ہونے والی جنگی صورتحال نے تمام پروازیں متاثر کر دیں۔
Priyanka Gandhi Calls For Peace: ”آنکھ کے بدلے آنکھ دنیا کو اندھا بنا دے گی“، ایران کی صورتحال پر پرینکا گاندھی کا سخت ردعمل، جنگ کے بجائے امن کی اپیل
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل فوجی حملوں نے نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے بلکہ عام شہریوں کی زندگی بھی شدید متاثر ہو رہی ہے۔
Iran Islamic Revolution India Connection: یہ بھی ایک تاریخی حقیقت! ایران کے اسلامی انقلاب کا بیج بھارت میں بویا گیا تھا، جانیے علی خامنہ ای کا بارہ بنکی کنکشن
ایران-اسرائیل جنگ کے درمیان اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے گاؤں کِنٹور کا نام سرخیوں میں آ گیا ہے۔ جانیے خامنہ ای کا بارہ بنکی کنکشن کیا ہے اور ’اسلامی انقلاب‘ سے اس کا کیا تعلق ہے؟ سید احمد موسوی ’ہندی‘ کی مکمل ان سنی کہانی۔
High alert in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ، پولیس نے میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کے لیے جاری کی ایڈوائزری
خامنہ ای کی موت کی خبر کے بعد پورے جموں و کشمیر میں حالات حساس بنے ہوئے ہیں اور پولیس و انتظامیہ مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔ مختلف علاقوں میں اضافی سکیورٹی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔





